Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Jharoo Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Jharoo Khawab Mein Dekhna Khadim Aur Khidmat Gaar Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Jharoo Dekhna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ جھا ڑو خواب میں د یکھنا خادم اور خدمت گار ہے۔ اور رات میں جھاڑو خادم ہے۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتا ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جھاڑو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) خادم۔ (2)منفعت۔ (3)لوگوں کی چیزوں کا تقاضا کہ اس کو پہنچیں۔ خواب میں جھاڑو دیکھنا زوال عمر و فکر اور ادائے قرض کی بھی دلیل ہے۔ جھاڑودیکھنا خادم یا نوکر رکھے گا اور آرام پائے گا۔
لکڑی کا جھاڑ و خواب میں دیکھنا خادموں کی نافرمانی کرنے کی علامت ہے جھاڑو باندی کی بھی دلیل ہے۔
Jharoo Dena Ki Tabeer
اور اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتا ہے کہ اس کا مال ضائع ہو گا نقصان اٹھائےگا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی کا مال دولت اس کو پہنچے گا۔ جس کے ہاں جھاڑو دے اس سےنفع ہوگا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے کر خاک کو اپنے گھر میں لے آیا ہے۔ گندے عمل والے کے لئے جھاڑو دینا خیر کی دلیل ہے۔
Apne Ghar Ko Jharoo Se Saf Karna
جو شخص دیکھے کہ اس نے اپنے گھر کو جھاڑو کے ذریعے صاف کیا ہے۔ تو اگر وہ مالدار ہے تو فقیر ہونے کا خدشہ ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ گھر میں جھاڑو دینا اس گھر میں موجود مریض کی موت پر دلالت کرتا ہے۔ یا کسی اور جگہ کی طرف اس کے منتقل ہونے کی علامت ہے۔ یا اموال میں تفرق کی دلیل ہے۔ اگر کوئی خواب میں جھاڑو اپنے گھر میں دیتا ہے اور اس سے مٹی جمع کررہا ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب سازش کرے گا۔ اور اپنی بیوی سے مال حاصل کرے گا۔
Jharoo Dukaan Ki Chhat Par Dena
جھاڑو دکان کی چھت پر دینا اگر اس نے اپنی دکان کی چھت پر جھاڑو دیکر مٹی باہر نکالی ہے۔ تو یہ اس کی بیوی کے مال ختم ہونے کی دلیل ہے۔
Jharoo Kisi Zameen Par Dena
اگر کسی زمین پر جھاڑو سے صفائی کی ہے اور اس کا کوڑا جمع کیا ہے۔ تو اسے مالی فائدہ حاصل ہو گا ورنہ ہ وصول کرنے والا فقیر بھکاری اور سائل بنے گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Koora Karkat Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.