Khwab Mein Zalzala Dekhna Tabeer in Urdu

Is Article main ap parhen gy Khwab Mein Zalzala Dekhna ki tabeer. Khwab ki tabeer ko mukamal parhen aur mukhtalif tabeerat ka jaizah len. Is article main ap dekhen gy. Khawab Main Zalzala Dekhna Ya Aana Ki Tabeer Urdu Main Hai. So seeing an earthquake in dream, read tabeer in Islam. Khwab Mein Zalzala Dekhna Ki Tabeer In Urdu.

  • khwab mein apne ghar mein zalzala dekhna
  • khawab main zalzala dekhna aur kalma parhna
  • Hamla aurat ka khwab mein zalzala dekhna
  • khwab mein zameen ka hilna

 ظاہری انسانی اعضاء وحواس پر نیند کے غلبہ کے بعد روح اور دماغ کے ملاپ سے دماغ کے گوشوں میں چھپی معلومات.  اور یادداشتوں کو جوڑ کر واقعات کی صورت میں پردہءِ دماغ پر چلتی فلم کا نام خواب ہے. مگر بعض اوقات ان خوابوں کے ذریعے مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کا واضح یا اشاراتی خاکہ بھی سامنے آجاتاہے. ایسے خواب بشارات کہلاتے ہیں۔اور اچھے یا برے خوابوں کے دکھائی دینے کے بہت سارے عوامل ہوتے ہیں. جن کے اشتراک سے انسانی ذہن بذریعہ خواب بعض معاملات سے قبل ازوقت آگاہ ہوجاتاہے.  اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خواب کی تین اقسام متعین کی جاتی ہیں۔

پہلی قسم۔

خیالات کاانعکاس

اس کاتعلق روزمرہ کے معمولات محسوسات اور کیفیات سے ہوتاہے. کہ جوکچھ دن میں ہم دیکھتے ہیں۔سوچتے ہیں یا بھگتتے ہیں. وہی سب کچھ نیند کی حالت میں خواب کی صورت پردہ ذہن پر چلتا رہتاہے. اس میں انسانی جسم کے بعض امراض. بھی محرک بنتے ہیں. اور ان کے زیراثر بھی خواب میں اچھے یا برے حالات دیکھنے کو ملتے ہیں۔

دوسری قسم۔

شیطانی وسوسے۔

ایسے خواب شیطان کی طرف سے انسانی ذہن پر پیش کیے جاتے ہیں. جن میں بالعموم ڈراؤنے خواب شامل ہوتے ہیں. ایسے خواب کی صورت میں اسلام ہمیں جاگتے ہی شیطان کے شر سے پناہ پر مبنی کلمات پڑھنے، کروٹ بدلنے اور بائیں طرف تھتکارنے یاتھوکنے کی تعلیم دیتا ہے. یہ اعمال خواب کے برے اثرات سے تحفظ اور ذہن کو پرسکون بنانے میں بہترین معاون ثابت ہوتےہیں۔

تیسری قسم۔

 رحمانی بشارتیں۔

Ye woh khawab hotay hain jo rab ulizzat ki taraf se kisi bhi noiyat ke mustaqbil mein paish anay walay waqea se aagahi day satke hain. Guzray hue kisi maamla mein paye jane walay ibham ko daur karne mein rahnumai paish karne ka mojab ho saktay hain. Aur kisi bhi faisla ya kaam par paye jane walay shak vshb_h mein durust rasta ki nishandahi ka zariya bhi ban satke hain .
Lekin yeh baat phir bhi paish e nazar rehna zaroori hai ke khawab ke sachey honay ke liye kuch deegar awamil kakhyal rakhna bhi bohat zaroori hai. basorat deegar khawab ki haqeeqat o asliyat  se aagah ho pana mumkin nahi ho sakta

اصولِ تعبیر۔

Tabeer btany walay ka sahib khawab ki jismani o dimagi sehat aur khayalat o kefiyaat se aagah hona durust tabeer mein Muawin hota hai. Is liye tabeer bitanay walay khwab ko  dekhnay walay ke baray har aitbaar se kaamil maloomat haasil kiye baghair tabeer paish nahi karni chahiye .
بعض معاملات میں تو واضح پیغام موجود ہوتا ہے . مگر بعض اوقات مبہم اشاروں میں بات سمجھائی جارہی ہوتی ہے . اِس كے لیے بھی صاحب خواب خود یا تعبیر بتانے والا خواب کی تعبیر پر حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے ان جملہ معاملات سے کما حاقا آگہی حاصل کرنے کی کوشش کریں .
صاحب خواب كے سونے ، کھانے پینے ، اور مزاج کی معلومات بھی درست تعبیر میں مددگار بنتی ہیں . کیونکہ رزق حلال اور تقویٰ و پرہیز گاری صاحب خواب كے خواب کی سچائی کی دلیل ہوتی ہے . مگر کوئی واضح بدکردار اور مشکوک مال پر ہچکچاہٹ محسوس کیے بغیر ہاتھ صاف کرنے والا ، فضولیات اور لغویات بکنے والا ، غیبت جھوٹ اور بعد زبانی میں ملوث شخص خواب كے معاملا میں بھی قابل اعتبار نہیں ہو سکتا .

سچے خواب کب آتے ہیں ؟

 خواب کے سچا ہونے میں ایک اور بات ہمیشہ پیش نظر رکھنابھی ضروری ہے۔کہ خواب دیکھنے کاوقت صبح سحر کے قریب ترین ہو۔آدھی رات سے قبل یا دن میں دیکھے جانے والے خواب قابلِ تعبیر نہیں ہوسکتے۔ اور کسی عالم وصالح شخص کے تعبیر بیان کرنے سے قبل خواب کی تعبیر پر کوئی رائے بھی قائم نہ کی جائے۔

Khwab Mein Zalzala Dekhna Ki Tabeer

khwab mein zalzala dekhna tabeer

احادیث نبوی ﷺ میں واضح حکم موجود ہے کہ کوئی بھی برا خواب کسی کو نہ بتایاجائے. بلکہ اس پر توبہ استغفار اور. صدقہ کے ذریعے اللہ کریم سے مدد و معاونت طلب کی جائے. تو رب کریم اس خواب کے برے اثرات سے محفوظ فرمادیں گے۔دوسری اہم بات کہ کبھی بھی کسی خواب کی تعبیر بے دین،جاھل یا دشمن سے معلوم نہ کی جائے اور نہ ہی کبھی خواب کسی عورت کے سامنے پیش کیاجائے۔

Khwab Mein Ghar Girte Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ اگر کوئی خواب دیکھتا ہے كے اس کا گھر یا گھر کی دیوار گر گئی ہے. تو دلیل ہے كہ اس کو بہت سا مال پھنچے گا. اور اگر دیکھئے كے اس کا گھر بے وجہ خراب ہو گیا ہے تو دلیل ہے كہ اس کو مال اور دراھم ملیں گئے۔

Khwab Mein Zalzala Dekhna In Hindi Urdu

خواب میں زلزلہ دیکھنے کے متعلق مختلف تعبیرات پیش آنا ممکن ہے. خواب میں عمومی زلزلہ دیکھنا قدرت کی طرف سے کسی اجتماعی آزمائش کی اطلاع بھی ہوسکتاہے. اور حاکم کے کسی سخت فیصلہ یاایذارسانی کی نشاندہی بھی کہلا سکتاہے،اسی طرح زمین کو گھومتا ہوا محسوس کرنا. یا زمین کے کچھ حصہ کو غرق ہوتا ہوا دیکھنا اس مملکت کے حاکم کی طرف سے عوام  پر ظلم وعذاب مسلط کرنے . یا اجتماعی نوعیت کی بیماری ،وباء پھیلنے اور کسی بھی درجہ کی آزمائش میں مبتلا ہونے کی نشاندہی کرتاہے۔

Khwab Mein Zalzala Dekhna Aur Kalma Padhna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے۔ كے زلزلہ آیا ہے۔ اور شدید زلزلہ ہے۔ جس میں خواب دیکھنے والا کلمہ بھی پڑھتا ہے۔تو خواب میں زلزلہ دیکھنا۔جس شہر یاعلاقہ میں زلزلہ دیکھا ہے۔اس میں کوئی مصیبت آے گی لوگ توبہ کریں گے۔اور ظلم و ستم سے اور کفر سے وہ زمین پاک ہو گی۔کیوں كے خواب دیکھنے والے نے خواب میں کلمہ بھی پڑھا ہے۔تو اِس لیے اللہ کےنام کی برکت سے۔ آنے والی مصیبت ٹل جائے گی۔

Khwab Mein Ghar Par Zalzala Dekhna

گھر میں زلزلہ دیکھنے کا معاملہ بھی کچھ ایسے ہی حالات و واقعات کی نشاندہی کرتا ہے. جس میں صاحب خواب خود یا اِس كے گھر کا کوئی فرد قدرتی آفت ، بیماری یا حاکم وقت یا زورآور دشمن کی طرف سے کسی بھی نوعیت کی تکلیف یا مصیبت کا شکار ہو سکتا ہے۔

Hamla Aurat Ka Khwab Mein Zalzala Dekhna

اگر حاملہ عورت خواب میں زلزلہ دیکھے تو یہ اِس بات کی علامت ہے. كہ وہ وضع حمل گرا دے گی. اورکبھی خواب میں زلزلہ دیکھنا خواب دیکھنے والے کی موت کی علامت ہوتا ہے۔

Khwab Mein Zalzala Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نےفرمایاہےکہ اگرکوئی دیکھےکہ زمین حرکت کرتی ہےتودلیل ہے. کہ زمین کی حرکت کےمطابق اس ملک کےباشندوں کوبادشاہ سےرنج اورملامت پہنچےگی. اوربعض اہل تعبیرنےبیان کیاہےکہ لوگوں کوآفت پہنچےگی اوراس ملک میں بیماری پڑےگی. حضرت ابراھیم کرمانی  رحمۃاللہ علیہ نےفرمایاہےکہ اگرکوئی خواب دیکھےکہ زمین آہستہ ہلی ہے. اورآدھی غرق ہوگئی ہےتودلیل ہےکہ اس ملک میںایسابادشاہ آےگاجواس ملک کوعذاب دےگا. برحال خواب میں زلزلہ اس ملک والوں کیلئےعذاب اورملامت پردلیل ہے۔

Khwab Mein Zameen Ka Hilana Ya Ghurq Dekhna

حضرت ا براہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہۡ نے فرمایا ہے۔ اگر د یکھے کہ ز مین آہستہ ہلی ہے اور آد ھی غرق ہو گی ہے۔ کہ اس ملک میں ا یسا با دشاہ آئے گا جو اس ملک کو عزاب دے گا۔

1 thought on “Khwab Mein Zalzala Dekhna Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page