Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں آلو دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں آلُو كھانا۔ تو کسی کا خواب میں آلُو کا سالن كھانا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں آلو سرخ یا سیاہ دیکھنا۔ خواب میں آلو خریدنا یا بیچنا۔ اور خواب میں خراب آلو دیکھنا۔خواب میں آلُو کسی کو دینا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Aaloo Khana. To Kisi Ka Khwab Mein Aaloo Ka Salan Khana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Aalo Surkh Ya Siyah Dekhna. Khwab Mein Aalo Kharedna Ya Bechna. Aur Khawab Mein Kharab Aalo Dekhna. Khwab Mein Aaloo Kisi Ko Dena. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں آلو سرخ سیاہ اپنے وقت پر دیکھتا ہے۔ تو مال اور مراد پانے کی دلیل ہے اور آلوزرد بیماری اور پریشانی کی دلیل ہے۔ خواب میں آلو دیکھنا مال و دولت ملنے کی اور نعمت ملنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Aaloo Khana

اور اسیطرح خواب میں آلو کھانا آرام و راحت پانے کی او مال و دولت ملنے کی علامت ہے۔ اگر خواب میں آلوزرد بے موسمے کھائے تو غم ودکھ مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے۔ اور اگر ترش آلو کھائیں ہیں تو اچھے ہیں۔

Khwab Mein Aaloo Ka Salan Khana

اگر کوئی خواب میں آلو کا سالن کھاتا ہے تو یہ کسی اپنے عزیز سے فائدہ حاصل ہونے کی اور قدر و منزلت بڑھنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Aalo Surkh Ya Siyah Dekhna

اور اگر دیکھے کہ آلو زرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کامزہ شیریں ہے۔ خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال و دولت حاصل ہوگا۔ کارو بار میں ترقی ہوگی۔ اور نعمت ملنے کی اور مراد پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Aalo Kharedna Ya Bechna

اور اگر کوئی خواب میں آلو خریدتا یا بیچتا ہے۔ تو یہ کاروبار میں خوب ترقی ہونے کی اور مال و نعمت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Kharab Aalo Dekhna

اور خواب میں گلے ہوئے خراب آلو دیکھنا یہ پریشانی اور تکلیف ملنے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Aaloo Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page