Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Aalo Dekhna Maal O Doulat Milnay Ki Aur Nemat Milnay Ki Daleel Hai.To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Aloo Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں آلو سرخ سیاہ اپنے وقت پر دیکھتا ہے۔ تو مال اور مراد پانے کی دلیل ہے اور آلوزرد بیماری اور پریشانی کی دلیل ہے۔ خواب میں آلو دیکھنا مال و دولت ملنے کی اور نعمت ملنے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ آلو زرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کامزہ شیریں ہے۔ خود لے یا کوئی اس کو دے اور کھائے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال و دولت حاصل ہوگا۔ کارو بار میں ترقی ہوگی۔ اور نعمت ملنے کی اور مراد پانے کی دلیل ہے

Aaloo Khana

اور اسیطرح خواب میں آلو کھانا آرام و راحت پانے کی او مال و دولت ملنے کی علامت ہے۔ اگر خواب میں آلوزرد بے موسمے کھائے تو غم ودکھ مصیبت اور خصومت کی دلیل ہے۔ اور اگر ترش آلو کھائیں ہیں تو اچھے ہیں۔

اگر کوئی خواب میں آلو کا سالن کھاتا ہے تو یہ کسی اپنے عزیز سے فائدہ حاصل ہونے۔ کی اور قدر و منزلت بڑھنے کی علامت ہے۔

Aalo Kharedna Ya Bechna

اور اگر کوئی خواب میں آلو خریدتا یا بیچتا ہے۔ تو یہ کاروبار میں خوب ترقی ہونے کی اور مال و نعمت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Kharab Aalo Dekhna

اور خواب میں گلے ہوئے خراب آلو دیکھنا یہ پریشانی اور تکلیف ملنے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aloo Bukhara Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Aloo Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Aaloo Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page