Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aankh Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Khud Ko Nabina Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Aik Aankh Andhi Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Dono Ankhen Andhi Dekhna. Aur Mazeed Khwab Mein Sonay Ki Aankh Dekhna. Khawab Mein Aankh Mein Surma Lagana. Khwab Mein Kisi Ka Surma Dena. Khawab Mein Benaye Kamzor Hona. Khawab Mein Jism Par Bohat Si Ankhen Dekhna. Khwab Mein Aankh Nikaltay Dekhna. Khawab Mein Lohay Ki Aankh Dekhna. Khwab Mein Doono Ankhen Niklee Dekhna. Khawab Mein Aik Aankh Dekhna. Khwab Mein Ankhen Roshan Dekhna. Khawab Mein Aankh Mein Safedi Dekhna. Khwab Mein Aankh Siyah Dekhna. Khawab Mein Aankh Nikalna. Khwab Mein Aankh Me Khoon Dekhna. Khawab Mein Ankh Sy Ansoo Behna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khwab Mein Aankh Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھ کا دیکھنا ایک بینا مرد کو دیکھنا ہے کہ جس سے راہ ہدایت پائے گا۔خواب میں آنکھ دیکھنا صاحب نطر ہوگا عقلمند اور بزرگ دین دار ہوگا۔
Khawab Mein Khud Ko Nabina Dekhna
اور اگر دیکھے کہ خود نا بینا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ راہ ہدایت سے گم ہو گا یا اس کا فرزند مرے گا۔
Khwab Mein Aik Aankh Andhi Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہو گئی ہے۔ تو اس سے دلیل ہے کہ اس کا نصف دین ضائع ہو گیا ہے۔ یا اس نے بہت بڑا گناہ کیا ہے۔ یا اس کے ایک ہاتھ یا ایک پاؤں یا جسم کے ایک حصے پر مصیبت آئے گی یا اس کا نصف مال ضائع ہو گا۔
Khawab Mein Dono Ankhen Andhi Dekhna
اگر کوئی خواب میں اپنی دونوں آنکھیں اندھی دیکھتا ہے تو یہ تمام دین یا مال ضائع ہوگا اور اس کے بیٹے کی موت ہونے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Sonay Ki Aankh Dekhna
اور اسیطر ح خواب میں اپنی آنکھ کو سونے کی دیکھنا بینائی کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔
Khawab Mein Aankh Mein Surma Lagana
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ آنکھ میں سرمہ لگایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ دین پرعامل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ سرمے سے اس کا مقصد زینت اور آرائش ہے۔ تو دلیل ہے کہ اپنے آپ لوگوں کے سامنے با امانت اور دین دار ظاہر کرتا ہے تاکہ ان میں عزت پائے۔
Khwab Mein Kisi Ka Surma Dena
اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے سرمہ دیا ہے تا کہ آنکھ میں ڈالے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔
Khawab Mein Benaye Kamzor Hona
اور اگر دیکھے کہ اس کی بینائی کمزور ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ وہ ظاہر اور باطن میں دورویہ منافق ہے۔
Khawab Mein Jism Par Bohat Si Ankhen Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر بہت سی آنکھیں ہیں۔ اور سب چیزوں کو کامل طور پر دیکھتا ہے۔ تو یہ صلاح دین کی دلیل ہے اور شریعت کے فرائض اور سنتیں اچھی طرح سے بجا لاتا ہے۔ آنکھیں جسم پر زیادہ دیکھنا علم میں ترقی ہو گی ہر دلعزیز ہوگامشہورے عام ہونے کی اور نیک نام ہونے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Aankh Nikaltay Dekhna
اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی آنکھ نکال دی ہے۔ تو دلیل ہے کہ جس چیز سے اس کی آنکھ روشن تھی۔ جیسے عورت فرزند مکان باغ اس کی نظر سے غائب ہو جائے گا۔ ایسا کہ پھرنہ دیکھے گا۔
Khawab Mein Lohay Ki Aankh Dekhna
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر لوہے کی آنکھ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا پردہ پھٹے گااس کا نقصان ہوگا۔
Khwab Mein Doono Ankhen Niklee Dekhna
اور اگر اپنی دونو ں آنکھیں نکلی ہوئی دیکھے تو دلیل ہے کہ دین شریعت سے بے پرواہ ہو گا۔
Khawab Mein Aik Aankh Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے کے درمیان ایک آنکھ ہے۔ تو دلیل ہے کہ دین کے بارے میں اپنی زبان سے نا لائق باتیں کرے گا۔
Khwab Mein Ankhen Roshan Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھیں روشن ہیں اور لوگ معلوم کرتے ہیں کہ اندھی ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے دین کا باطن ظاہر سے بہتر ہے۔ آنکھیں روشن دیکھنا کسی بزرگ سے فیض حاصل کرنے کی متقی و پرہیز گار ہوگا۔ اور آخرت نیک ہوگی۔
Khawab Mein Aankh Mein Safedi Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں سفیدی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و دکھ میں مبتلا ہوگا۔جس قدر سفیدی زیادہ دیکھے گا اسی قدر پریشانی ہوگی۔ اور نیک بخت ہوگا۔
Khwab Mein Aankh Siyah Dekhna
اور اگر دیکھے کہ آنکھ سیاہ ہو گئی اور سفیدی نہیں رہی۔ تو دلیل ہے کہ متکبر ہو گا۔
Khawab Mein Aankh Nikalna
اور اگر دیکھے کہ کسی نے اپنا ہاتھ بڑھا کر اس کی ایک آنکھ نکالی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند کو راہ سے لے جا ئے گا۔ آنکھ نکالتے دیکھنا دکھ آٹھانے کی راحت چھٹ جانے کی اور تکلیف میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Ankh Sy Ansoo Behna
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سرد آنسو بہتے ہیں۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خوشی دیکھے گا۔ اور اگر معمولی آنسو بہتے دیکھے تو لیل ہے کہ غمگین اور درد مند ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں آنکھوں سے آنسووں کادیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)شادی اور خوشی۔(2)غم و اندوہ۔ (3)نعمت۔
Khwab Mein Aankh Me Khoon Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ سے خون جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس کو فرزند کی طرف سے غم ہو گا یا اس کے مال کا نقصان ہو گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Dil Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.