Khwab Mein Aaina Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aaina Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Sheesha Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Apne Paas Sheesha Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Kisi Ko Sheesha Dena. Khwab mein Toota Hua Sheesha Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Aaina Kharedna. Khwab Mein Aaina Mein Khud Ko Dekhna. Khawab Mein Lohay Ka Aaina Dekhna. Khwab Mein Haamla Aurat Ka Aaina Dekhna. Khawab Mein Larke Ka Aaina Dekhna. Khwab Mein Larki Ka Aaina Dekhna. Khawab Mein Kisi Aadmi Ka Sheesha Dena. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Aaina Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا ولایت اور مرتبہ ہے۔ خواب میں شیشہ دیکھنا بیماری سے شفاء پانے کی آرام و راحت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Sheesha Dekhna

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیشہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1)عورت۔() بیٹا۔(3)جادوفرمان۔(4)یار و دوست۔(5)شریک۔ (6)کار روشن۔ اور یہ بھی آپ نے فرمایا ہے کہ اگر غریب آدمی خواب میں آئینہ دیکھے تو اس بات کی دلیل ہے کہ عورت اور بزرگی پائے گا۔

Khwab Mein Apne Paas Sheesha Dekhna

اور اگردیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ شیشے کی بڑائی کے اندازے پر قدر اور مرتبہ ولایت اور نعمت پائے گا۔ اور خواب میں شیشہ پانا عورت یا خادم یا کنیز پائے گا۔

Khawab Mein Kisi Ko Sheesha Dena

اور اگر دیکھے کہ کسی کو شیشہ دیا ہے تو دلیل ہے۔ کہ اپنا مال و متاع کسی کے سامنے پیش کرے گا۔

Khwab mein Toota Hua Sheesha Dekhna

اور خواب میں شیشہ ٹوٹنا اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے۔ کہ شیشہ ٹوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی بیوی فوت ہو گی۔ اور پریشانی اٹھائے گا۔

Khawab Mein Aaina Kharedna

اسیطرح خواب میں شیشہ خریدنا اگر کو خواب میں شیشہ خریدتا ہے۔ تو یہ مفلس عورت سے شادی کرے گا اور گھبرائےگا۔

Khwab Mein Aaina Mein Khud Ko Dekhna

اور اگر کوئی دیکھے کہ چاندی کے شیشے میں خود کو دیکھ ریاہے۔ تو دلیل ہے کہ اپنے مرتبے اور عزت کو نفرت کی نگاہ سے دیکھے گا۔ کیونکہ تعبیر بیان کرنے والے چاندی کے شیشے کو برا خیال کرتے ہیں۔

Khawab Mein Lohay Ka Aaina Dekhna

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں لوہے کہ شیشے کو دیکھے تو دلیل ہے۔ کہ اگراس کی عورت حاملہ ہے تو لڑکا پیدا ہوگا۔ سب باتوں میں باپ کی مشابہ باپ جیسا ہو گا ہو گا۔

Khwab Mein Haamla Aurat Ka Aaina Dekhna

اور اگر یہی خواب حاملہ عورت دیکھے تو لڑکی پیدا ہو گی۔ جو سب طرح سے اپنی ماں جیسی ہو گی۔ اور اگر عورت حاملہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا شوہر اس کو طلاق دے گا۔  دوسری عورت سے شادی کرے گا۔ اور وہ عورت دوسرے شوہرسےشادی کرے گی۔

Khawab Mein Larke Ka Aaina Dekhna

اور اگر لڑکا خواب میں شیشہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا اور بھائی پیدا ہوگا۔

Khwab Mein Larki Ka Aaina Dekhna

اگر لڑکی نے شیشہ دیکھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی اور ہمشیرہ آئے گی۔ اور اگر لڑکی شیشہ دیکھے تو اس کی شادی ہو گی۔ اور شوہر کے نزدیک عزیز اور گرامی ہو گی۔ یعنی اس کا خاوند اس کی قدر کرے گا۔

Khawab Mein Kisi Aadmi Ka Sheesha Dena

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی مجہول آدمی نے شیشہ دیا ہے۔ تو اس بات کی دلیل ہے کہ غائب دوست کودیکھ کرخوش ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aaina Dekhnay Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Aaina Dekhna ki Tabeer. Aur Khawab Mein Sheesha Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page