Khwab Mein Aadmi Ka Jism Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Aadmi Ka Jism Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Nanga Jism Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Jism Kamzor Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Jism Mota Dekhna. Khwab mein jism dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Jism Lohay Ka Dekhna. Khawab Mein Jism Kanuch Ka Dekhna. Khwab Mein Jism Taqatwar Dekhna. Khawab Mein Jism Par Koi Zayadti Dekhna. Khwab Mein Jism Par Nuqs Dekhna. Khawab Mein Jism Par Waram Dekhna. Khwab mein jism Ky Patthy Dekhna.To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Aadmi Ka Jism Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ آد می کا جسم خواب میں دیکھنا غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔ کہ لوگوں کی معیشت ہے۔ اور جس قدر جسم میں کمی اور زیادتی دیکھے گا۔ عیش اور معیشت پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Nanga Jism Dekhna

اگر ایسی حالت میں مخلوق اُس کو ملامت نہیں کرتی ہے۔ تو تعبیر براس اس کی بہتر ہوگی کہ کشائش اور نجات مرض مرض سے ہوگی۔ اور اپنے اپنے گناہوں سے پاک ہوگا۔ اگر قرضدا ہے تو قرض ادا ہو گا ۔

Khwab Mein Jism Kamzor Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم کمزور اور دبلا ہے تو درو یشی اور بستہ کاموں پر دلیل ہے۔ اور اگر د یکھے کہ اس کا جسم ضعیف کمزور ہے۔ تو دلیل ہے کہ درویش ہو گا اور اس کا راز ظاہر ہوگا۔

Khawab Mein Jism Mota Dekhna

اور اگرکوئی خواب میں جسم فربہ موٹا دیکھے تو توانگر اور کشائش پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Jism Lohay Ka Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوہے یا تانبے کا ہوگیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور روزی و نعمت اس پر فراخ ہو گی۔

Khawab Mein Jism Kanuch Ka Dekhna

اور اگر وہ دیکھے کہ اس کا جسم کا نچ کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔

Khwab Mein Jism Taqatwar Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا جسم درست اور قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام انتظام سے ہو گا اور اس کا راز پوشیدہ رہے گا۔

Khawab Mein Jism Par Koi Zayadti Dekhna

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی د یکھے تو قوت اور تونگری اور دشمن پر فتح پأنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jism Par Nuqs Dekhna

اور اگر اپنے جسم پر نقصان د یکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Khwab mein jism Ky Patthy Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں پٹھا حال اور اس کے کام کوجمع کرنے والاہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ جسم کے پٹھے اپنوں اور اہل خانہ کی دلیل ہیں۔

Khawab Mein Jism Par Waram Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر ورم ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aankh Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page