Khawab Mein Likhna Dekhna ki Tabeer in urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Likhna Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example.Khwab Mein Quran Shareef Likhna. To Kisi Ka Khwab Mein Shair Ya Ghazal Lekhna Dekhna. Isi Taranh Khwab Mein Badshah Ke Liye Lkhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Aam Logon Ke Liye Lkhna. Khoon Se Lkhna. Khwab Mein Sonay Aur Chandi Se Lkhna.

Khawab Mian Likhna Dekhna ki Tabeer in Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ لکھتا ہے یا کسی کو لکھنا سکھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ علم اور عقل سیکھے گا۔ اوراگر دیکھے کہ کوئی چیز لکھتا ہے تو اس کے شر اور فساد پر دلیل ہے۔ حضرت دانیال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر لکھنے والا دیکھے کہ اس نے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے کسی کا مال لے گا اور ناکرونی کام کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لکھنا چار وجہ پر ہے: (1) خیرو منفعت (2) مال اور نعمت (3) مکراور حیلے سے کچھ حاصل کرنا۔ (4) معطل ہونا۔

Khwab Mein Quran Shareef Likhna

اور اگر دیکھے کہ قرآن اور احادیث اور توحید اور دعا لکھتا ہے تو خیرو نفع پر دلیل ہے۔ خواب میں قرآن شریف لکھنا دین اورعلم و مال حاصل ہونے کی بھی دلیل ہے۔

Khwab Mein Shair Ya Ghazal Lekhna Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں شعر یا غزل لکھتا ہے تو یہ بڑائی پر دلیل ہے۔  اگر دیکھے کہ شعرا ور غزل اور افسانہ لکھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا کے کام میں لگے گا۔ اور آخرت کے کام کو بھولے گا۔

Khwab Mein Badshah Ke Liye Lkhna

اور اگر دیکھے کہ اس نے بادشاہ کے لئے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ مال و نعمت بہت پائے گا۔

Khwab Mein Aam Logon Ke Liye Lkhna

اور اگر دیکھے کہ عام لوگوں کے لئے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے مکر اور حیلے سے لوگوں کو پریشان کرے گا۔

Khwab Mein Khoon Se Lkhna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے خون کی سیاہی سے خط لکھنا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ سود کا ممسک لکھے گا۔

Khwab Mein Munshi Ka Khat Lkhna

حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر منشی خواب میں د یکھے کہ اس نے کسی سردار کو خط لکھا ہے۔ اگر صالح ہے تو اس کے دین اور دیانت کے ضائع ہونے پر دلیل ہے اور اگر بدکار ہے تو توبہ کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Joota Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khawab Mein Hawa Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Surkhi Ke Sath Lkhna

اور اگر دیکھے کہ سرخی کے ساتھ لکھتا ہے تو دنیا کی عیش و عشرت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ زردی سے لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

Khwab Mein Sonay Aur Chandi Se Lkhna

اور اگر دیکھے کہ سونے اور چاندی سے لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیرو منفعت پائے گا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page