Khawab Mein Loomarri Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Loomarri Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Loomarri Ko Marna. To Kisi Ka Khawab Mein Lomri Se Larna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Lomri Khareedna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Loomri Ke Sath Khelna. Aur Ap Parhen gy Khwab Mein Loomarri Ko Kanghi Karna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Lomri Ka Chaploosi Karna. Aur Khawab Mein Lomri Ka Doodh Piinaa. Khwab Mein Loomarri Ka Shikaar Karna. Khawab Mein Loomarri Ko Ghar Mein Dekhna. Khwab Mein Lomri Ko Pakarna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Loomarri Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ لومڑی خواب میں فریبی شخص یاجھوٹ بولنے والی عورت یا کنیز ہے۔ خواب میں لومڑی دیکھنا۔ کسی رشتہ دار کےمکروفریب کاشکارہوگا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ لومڑی خواب میں جھوٹی عورت ہے۔

Khwab Mein Loomarri Ko Marna

خواب میں لومڑی کو مارنا۔ اگر کوئی شخص خواب میں لومڑی کو مارتا ہے۔ تو یہ دشمن مکار پر فتح یابی کی دلیل ہے۔ اور اگر لومڑی کو حملہ آور دیکھے تو کسی سے دھوکہ کھائےگا۔

Khawab Mein Lomri Se Larna

اگر دیکھے کہ لومڑی لڑتی ہے۔دلیل ہے کہ اس کا کسی کے ساتھ جھگڑاہو گا۔

Khwab Mein Lomri Khareedna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے لومڑی خریدی ہے۔ تو یہ مکاری فریب دہی سےمقصدمیں کامیاب ہوگا۔

Khawab Mein Loomri Ke Sath Khelna

اور اگر دیکھے کہ لومڑی کے ساتھ کھیلتا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی عورت اس کو چاہتی ہے۔ لیکن اس عورت کی محبت کمزور ہے۔

Khwab Mein Loomarri Ko Kanghi Karna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ وہ کسی لومڑ ی کو کنگھی سے صاف کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی کے ساتھ دھوکہ و فریب کرے گا۔

Khwab Mein Lomri Ka Chaploosi Karna

اور اگر دیکھے کہ لومڑی اس کے پاس چاپلوسی کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی پردیسی آدمی اس کے ساتھ مکر اور حیلہ کرے گا۔

Khawab Mein Lomri Ka Doodh Piinaa

اور خواب میں لومڑی کا دودھ پینا بیماری سے شفاء کی دلیل ہے۔ اور غم و دکھ سے شادی ہے اور قید خانے سے خلاصی ہے۔ بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لومڑی کا دودھ پینا بیماری اور خوف پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Loomarri Ka Shikaar Karna

اگر کوئی دیکھے کہ اس نےلومڑی کا شکارکیا ہے۔ تو مکارعورت پرقابوپائےگایا دھوکہ سےباز آدمی کی چالوں کو سمجھے گا۔

Khawab Mein Loomarri Ko Ghar Mein Dekhna

اگر دیکھے کہ لومڑی اس کے گھر میں آئی ہے اور اس نے قرار پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ آشنا عورت سے شادی کرے گا۔

Khwab Mein Lomri Ko Pakarna

اور اگر دیکھے کہ اس نے لومڑی پکڑی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ مکار اور جھوٹی عورت کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Mooli Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page