Khawab Mein Kanghi Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Kanghi Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Sir Aur Darhhi Ko Kanghi Karna. To Kisi Ka Khawab Mein Kanghi Karte Hue Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Darhhi Ko Kanghi Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Baal Kangi Karna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Kanghi Kharidna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Kanghi Bananay Wala Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Kanghi Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں کنگھی دیکھنا ایسا شخص ہے کہ جس کا حسب اور نسب نہیں ہے۔ اور اس کے دین میں نفاق ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں کنگھی دیکھنا موافق دوست کی علامت ہے۔

Khawab Mein Sir Aur Darhhi Ko Kanghi Karna

اگر خواب میں دیکھے کہ سر اور ڈاڑھی کو کنگھی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا اور قرض سے خلاصی ملےگی۔ اور مراد کو پہنچے گا۔

Khawab Mein Kanghi Karte Hue Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں کنگھی کرتے ہوئے دیکھتا ہے۔ تو اسے دوست یا رفیق ہمدرد ملےگا۔ یا کنواری عورت خدمت گار پانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Darhhi Ko Kanghi Karna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ڈاڑھی کو کنگھی کرتا ہے اور کوئی بال باہر نکلتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے مال کی زکوۃ نکالے گا۔ صدقہ خیرات دےگاعزت اوربزرگی پائےگا۔

Khwab Mein Baal Kangi Karna

اور بالوں کو کنگھی کرنا مراد کو پانا ہے۔خواب میں کنگھی کرنا اپنےکاموں پرقادرہوگا۔ اوربہت فائدہ پائےگا۔

Khawab Mein Kanghi Kharidna

اگر کوئی خواب میں کنگھی خریدتا ہے تو کنیز با تمیز پاکیزہ عورت یانیک دوست سے ملنےکی دلیل ہے۔

Khawab Mein Kanghi Bananay Wala Dekhna

اور کنگھی بنانے والا ایسا شخص ہے جو اس کے دل سے غم واندوہ کو دور کرتاہے قرض اتارتا ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خوبصورت لوگ ہیں۔ جن کے د یدار سے آنکھیں روشن ہوتی ہیں ۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Shatranj Khelna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page