Khawab Mein Laatthi Dekhan ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Laatthi Dekhan ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Laatthi Tot Jana. To Kisi Ka Khawab Mein Laatthi Par Take Lgana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Laatthi Pathar Par Marna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Laatthi Zmeen Par Marna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Laatthi Se Marna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Laatthi Kho Khuli Dekhna. Laatthi Lambi Aur Mazboot Dekhna. Khawab Mein Laatthi Choti Dekhna. Laatthi Hath Mein Lena. Laatthi Kisi Ko Bakhsna. Khawab Mein Laatthi Ka Batein Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Laatthi Dekhan ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں لاٹھی دیکھنا۔ بزرگوار با عزت شخص ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی سے عزت اور مرتبہ حاصل ہو گا۔ خواب میں لاٹھی دیکھنا کسی کو دوست یا مددگارپائےگا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لاٹھی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)بڑا سردار(2)بادشاہ(3) قوت وطاقت۔

Khawab Main Laatthi Tot Jana

اور اگر دیکھے کہ اس کی لاٹھی ٹوٹ گئی ہے۔ تو اگر وہ لاٹھی صاحب خواب کی اپنی ہے تو عہدہ سے معزول ہوگا۔ اور اگر تاجر ہے تو تجارت ختم ہوجانے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Laatthi Par Take Lgana

اور اگر دیکھے کہ لاٹھی پر ٹیک لگائے ہو ئے ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑ ے آدمی کی مدد سے جس چیز کی تلاش میں ہے حاصل کرے گا۔ لاٹھی پر ٹیک لگانا امداد پانے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Laatthi Pathar Par Marna

اگر دیکھے کی لاٹھی پتھر ماری ہے اور اس سے چشمہ جاری ہوا ہے تو دلیل ہے۔ کہ وہ فقیر ہے تو غنی ہو جائےگا۔

Khawab Mein Laatthi Zmeen Par Marna

اگر کوئی دیکھے کی لاٹھی زمین پرماری ہےتو اس زمین پر یا اس زمین کے مالک پر غالب آئیگا۔

Khawab Mein Laatthi Se Marna

اگر کوئی خواب میں دیکھےکہ وہ لاٹھی سے کسی کو مار رہا ہے۔ تو یہ اس بات کی علامت ہے کی اس پر زبان درازی کرے گا۔

Khawab Mein Laatthi Kho Khuli Dekhna

خواب میں لاٹھی کھو کھلی دیکھنا اگر دیکھا کہ وہ کھو کھلی لاٹھی پر سہارا لیے کر کھڑا ہے۔ تو یہ مال ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔

Khawab Mein Laatthi Lambi Aur Mazboot Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ لاٹھی اس کے ہاتھ میں لمبی اور مظبوط دیکھنا۔ دلیل ہے کہ دل کی مراد پوری ہوگی ارادہ مظبوط کرےگا۔

Khawab Mein Laatthi Choti Dekhna

اگر لاٹھی چھوٹی دیکھی ہے تو یہ ناکامی کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Laatthi Hath Mein Lena

لاٹھی ہاتھ میں لینا باعزت اور بزرگ ہوگا اور عہدہ یا سرداری پائے گا۔

Khawab Mein Laatthi Kisi Ko Bakhsna

اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی لاٹھی کسی کو بخشی ہے۔ دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔

Khawab Mein Laatthi Ka Batein Karna

اور اگر دیکھے کہ لاٹھی اس سے باتیں کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Rasta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page