Khwab Mein Umrah Par Jana ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Umrah par jana ki tabeer. Khwab Mein Umrah Par Jate Hoye Apne Ap Ko Dekhna. Tawaf karna, Khana kaba dekhna. Khwab mein safar ki tayari karna ya Khwab mein masjid Nabvi dekhna.

  • Khwab mein umrah ka ticket dekhna
  • murde ko hajj pe jate dekhna
  • Khwab mein tawaf karna
  • Khwab mein ahram dekhna

Khwab Mein Umrah Par Jana Ki Tabeer In Urdu

اگر کوئی بندہ خواب میں دیکھتا ہے كے وہ عمرہ کر رہا ہےیاعمرہ پرجارہاہے تو یہ بزرگی پانے. بہتری حاصل ہونےعلامت اور اگر کسی بھی مرض میں مبتلا ہے تو اس مرض كے ٹھیک ہو جانے اور انشاہ اللہ عمرہ کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Umrah Karna Tabeer

اگر کوئی خواب میں عمرہ یاحج دیکھتا ہے. تو یہ عمر کی انتہا کی دلیل ہے خاص کر مریض آدمی كے لیے. اور کبھی عمرہ زیاتی مال اور زیاتی عمر کی علامت بھی ہوتا ہے. اور اگر کوئی خواب میں عمرہ یا حج کرتا ہے تو لمبی عمر اور مقبولیت کی دلیل ہے. عمرہ یا حج کرنا دین و دنیاکی بہتری کی بھی دلیل ہوتا ہے ۔

Khwab Mein Umrah Ya Hajj Ka Ahram Bandhna

اگر کوئی خواب میں عمرہ یا حج کا احرام باندھتا ہے. تو یہ غیر شادی شدہ كے لیے شادی کی علامت ہے. اور اگر شادی شدہ یا مریض آدمی اپنے آپ کو خواب میں احرام باندھتے ہوئے دیکھے. تو یہ خواب ان كے لیے اچھا نہیں ہے ان کو چاہیے كے صدقہ کریں۔

Khwab Mein Umrah Ka Visa Dekhna

اگر کوئی خواب میں عمرہ کا ویزا دیکھنا ہے تو یہ عمر كے دراز ہونے کی صحت ملنے کی رزق میں برکت ہونے کی علامت ہے اور اِس کی 1 تعبیر یہ بھی آتی ہے كے اللہ پاک اس خواب دیکھنے والے کو نیکی کی توفیق عطا فارمائیں گے۔

Khwab Mein Umrah Par Jate Hoye Apne Ap Ko Dekhna

اِس بات کی دلیل ہے كے خواب دیکھنے والے کو کسی عادل اور منصف حاکم کی زیارت ہو گی نیک کام کرے گا . اور علم دوست ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Umrah Par Jana ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Tawaf Karna

خانہ کعبہ کو دیکھنا یا اس کا طواف کرنا. اگر کسی نے خواب میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھا تو یہ اِس بات کی دلیل ہے. كہ خواب دیکھنے والا بزرگوں میں شامل ہو گا اور دین میں کامل ہو گا اور ایسے کام کرنے کی علامت ہے جو حج كے برابر ہوں گے۔

Khwab mein khana kaba dekhna

اگر تو کسی نے خواب میں خانہ کعبہ کو دیکھا ہے تو دنیاوی غم و رنج دور ہونے خوشی اور مسرت پانے غم اور غصہ ختم ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Safar Ki Tayari Karna

حضرت امام اِبْن سییرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ اگر دیکھئے كے اس نے سفر کیا ہے اور وہ مقام پہلے سے بہتر ہے تو دلیل ہے كے اس کا حَال نیک ہو گا. اور اگر دیکھا كے سفر کیا ہے اور نہیں جانتا كہ کہاں کا سفر کیا ہے تو دلیل ہے كہ اپنے گھر والوں سے جدا ہو گا. یا وہاں سے نقل مکانی کرے گا۔

Khwab Mein Masjid Nabvi Dekhna

اگر کسی نے خواب میں مسجد نبوی کو دیکھا ہے یا مدینہ منورہ کو دیکھا ہے. یا اسیطرح خواب میں روزےرسول کو دیکھا ہے ، تو یہ خواب بہت ہی مبارک ہے. اگر تو کسی نے خواب میں مدینہ دیکھا ہے تو یہ اِس بات کی علامت ہے كہ خواب دیکھنے والا اپنے زندگی میں امن اور سکوں کو کو حاصل کرے گا. کیوں کہ مدینہ منورہ کا تعلق امن كے ساتھ ہے اور خوف كے جانے كے ساتھ ہے كہ خوف ختم ہو جاتا ہے. اور مدینہ كے اندر پرسکون ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Masjid Dekhna Ki Tabeer In Urdu

اور اگر کوئی بندہ خواب میں اپنے آپ کو مسجد نبوی میں دیکھتا ہے تو اِس کی 2 تعبیریں ہیں. 1 مسجد نبوی كہ اندر داخل ہونا خیرے کثیر کو حاصل کرنا ہے. اور مسجد نبوی كے اندر داخل ہونا اجرے عظیم کو کو بھی حاصل کرنا ہے. اگر کوئی انسان مسجد نبوی میں آگیا تو  وہ بندہ اللہ کی رحمت میں آگیا اور اِس كے لیے ثواب اور اَجْر بہت زیادہ ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Umrah Par Jana ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page