Khawab Main Sundook Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Sundook Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Sundooq Khareedna. To Kisi Ka Khawab Main Apne Paas Sundook Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Sundooq Tootna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Main Sundook Munaqash Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Main Purana Sundook Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Sundook Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں صندوق عورت ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ صندوق خواب میں عزت اور مرتبہ ہے۔ صندوق دیکھنا عزت و مرتبہ پائے گا جس قدر بڑا دیکھے اسی قدر مرتبہ بلند ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں صندوق کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)عزت اور مرتبہ (2)قدر اور مرتبہ کی بلندی (3)عورت۔

Khawab Main Sundooq Khareedna

اور اگر دیکھے کہ بڑا صندوق اس نے خریدا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عزت اور مربتہ پائے گا۔ اگر کوئی خواب میں صندوق خرید تا دیکھنا غلام یا کنیز امانت دار پائے گا راز دار ہوگا تا بعدار ہوگا۔

Khawab Main Apne Paas Sundook Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پاکیزہ صندوق ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت خوب صورت اور پاکیزہ ہو گی۔

Khawab Main Sundooq Tootna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا صندوق ضائع ہو ا ہے یا ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مربتہ کم ہو گا۔ خواب میں صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو گا یا غلام کنیز فوت ہوگا یا عورت سے جدا ہو گا۔

Khawab Main Sundook Munaqash Dekhna

صندوق منقش دیکھنا عورت تابعدار ملے گی حسینہ و جمیلہ پائے گا آرام عزت و شہرت حاصل ہوگی۔

Khawab Main Purana Sundook Dekhna

اور اگرکوئی خواب میں پرانا صندوق دیکھے تو تعبیر عورت اس کی بد صورت ہوگی۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Cheeni Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page