Khawab Main Kaleja Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Kaleja Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Kaleja Khana. To Kisi Ka Khawab Main Apne Pas Thora Sa Kaleji Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Kisi Ka Kaleja Dena. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Main Kaleje Ka Dhair Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Main Kaleja Mun Mein Rakhna.

Khawab Main Kaleja Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ عیش خوش اور نعمت ومال پر دلیل ہے جو اس کو حاصل ہو گا اور آسانی سے ملے گا۔

Khawab Main Kaleja Khana

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ کا کھانا چار وجہ پر ہے۔ (1)مال حلال جو آسانی سے ملے گا(2)فراخ روزی (3)نعمت(4)خوش عیشی۔

Khawab Main Apne Pas Thora Sa Kaleji Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے پاس تھوڑی سی کیلجی دیکھے تو اس کی دلیل تھوڑا سا مال ہے۔

Khawab Main Kisi Ka Kaleja Dena

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے کلیجہ دیا ہے تو اس کی تعبیر یہ کہ اس کو کسی آدمی کی طرف سے فائدہ پہنچے گا۔

Khawab Main Kaleje Ka Dhair Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کلیجے کا ڈھیر ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Gaye Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khawab Main Kaleja Mun Mein Rakhna

اور اگر دیکے کہ کلیجہ منہ میں رکھا ہے اورنگل نہیں سکا۔ دلیل ہے اس کی نعمت اور مال دوسروں کی قسمت میں آئے گا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page