Khawab Main Chatri Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Chatri Dekhna Ki Tabeer . Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Chatri Badsah Ke Sar Par Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Chatri Kharidna. Isi Taranh Khwab Mein Chatri Sar Par Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen.

Khawab Main Chatri Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر چھتری لگاتے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر شاہی کے اہل میں سے ہے تو بادشاہ ہی پائے گا ۔ ورنہ بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کی چھتری اس کے ہاتھ میں ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے حضور میں مقرب ہو گا ۔ خواب میں چھتری دیکھناعزت حکومت مرتبہ رفعت اور بزرگی پانے کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھرکا دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ 1 ، سلطنت ۔ 2 عزت ۔ 3مرتبہ ۔4ریاست ۔5رفعت ۔6ولایت ۔7بڑوں کی صحبت

مزید تعبیرات

Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Chatri Badsah Ke Sar Par Dekhna

اگر کوئی خواب میں چھتری کو بادشاہ كے سَر پر دیکھتا ہے تو حاکم عوام پر رحم دِل ہو گا. عادل ہو گا اور اگر خود بادشاہ كے سَر پر چھتری کیے ہوئے ہو تو مصاحب کا درجہ حاصل کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Chatri Kharidna

خواب میں اگر کوئی چھتری خریدتا ہے تو عزت حکومت مرتبہ جاہ و منصب اور بزرگی پانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Chatri Sar Par Dekhna

خواب میں چھتری سرپر دیکھنا اِس بات کی علامت ہے کہ بزرگی اور سرداری حاصل ہو گی. اور کسی بزرگ سے کچھ حاصل کرے گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page