Khawab Main Batakh Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Batakh Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Bohat Si Batkhen Dekhna. To Kisi Ka Khawab Main Batkhon Se Batein Karna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Safaid Batakh Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Main Siyah Batakh Dekhna. Batakh Ka Gosht Kahna. Khawab Main Batakh Ke Choze Dekhna. Aur Khawab Mein Batakh Kharidne Ki Tabeer.

خواب میں بطخ کے مختلف معنی ہو سکتے ہیں۔ اسلامی سیاق و سباق کی بنیاد پر اردو میں خواب میں بطخ کے مستند ترین خواب کے معنی جاننے کے لیے نیچے سکرول کریں۔

Khawab Main Batakh Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا مال اور نعمت کی دلیل ہے ۔ خاص کر اگر اپنے گھر اور اپنی ملکیت میں دیکھے تو اسی قدر مال پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا اہل خانہ میں سے ایک بزرگ مرد مال اور حشمت والا ہوتا ہے ۔

Khawab Main Bohat Si Batkhen Dekhna

اوراگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اسکے گھر یا کوچہ میں جمع ہوئی ہیں تو بولتی ہیں تو دلیل ہے کہ ا س موضع میں مصیت و آفت آئے گی۔

Khawab Main Batkhon Se Batein Karna

اور اگر دیکھے کہ بطخیں اس سے باتیں کرتی ہیں تو دلیل ہیکہ مالدار عورت کے باعث سفر کرے گا اور اس میں عزت اور فائدہ پائے گا۔

Khawab Main Safaid Batakh Dekhna

حضرت جعفر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید بطخ دیکھنا مال ہوتا ہے یا مالدار عورت ہوتی ہے۔

Khawab Main Siyah Batakh Dekhna

اوراگر خواب میں سیاہ بطخ دیکھتا ہے تو یہ کینز کی علامت ہے۔

Khawab Main Batakh Ka Gosht Kahna

اوراگر خواب میں دیکھے کہ بطخ کو مارا اور اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال وراثت میں پائے گا اورضائع کرے گا۔ اگر وہ دیکھے کہ وہ موٹی بطخ کا گوشت کھا رہا ہے۔ تو یہ بہت اچھی بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور ایک امیر آدمی سے شادی کرنا ہے۔ اور یہ اکیلی لڑکی کے لیے ہے۔ لیکن شادی شدہ عورت کے لیے جلد ہی حمل کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Khawab Main Batakh Ke Choze Dekhna

چھوٹی بطخوں اور چوزوں کو خواب میں دیکھنے والے کے بچوں کی تعداد میں اضافے کی طرف اشارہ ہے۔کیونکہ خدا اسے اچھی اولاد عطا کرے گا۔

Khawab Mein Batakh Kharidne Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے ۔ کہ وہ بطخ خرید رہا ہے لیکن وہ کمزور ہیں۔ تو یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ خواب دیکھنے والا آنے والے دور میں غربت، خشک سالی اور پیسے کی کمی کا شکار ہوگا۔

ایک ضروری گزارش۔

یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page