Khawab Main Nariyal Dekhna ki Tabeer kya hai

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Nariyal Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example.Khawab Main Nariyal Kisi Ka Dena. To Kisi Ka Khawab Main Nariyal Khana. Isi Taranh Khawab Main Naariyal Ka Darakht Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Main Nariyal Ke Darakht Par Chrna. Aur Khwab Mein Nariyal Ka Pani Pina. Nariyal Khareedna. Nariyal Ka Baagh Dekhna. Khawab Main Khrab Naariyal Dekhna. Khwab Mein Nariyal Ka Tel Dekhna۔

Khawab Main Nariyal Dekhna ki Tabeer

نہایت خوشی کی علامت ہے خواہ شادی سے یا اولاد کی پیدائش سے ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں ناریل کا دیکھنا علم نجوم پر یقین رکھنے کی علامت بھی ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نےفرمایاہے کہ خواب میں ناریل کا دیکھنا یا کھانا بھڑکتی ہوئی آگ کی دلیل ہے۔ بعض علماء تعبیر کا کہنا ہے کہ ناریل کی تعبیر نجومی شخص ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ناریل خواب میں کمینہ مردیا ہندی کنیزہے۔

Khawab Main Nariyal Kisi Ka Dena

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے ناریل دیا ہے دلیل ہے کہ منجم اور فال ہوگا۔

Khawab Main Nariyal Khana

خواب میں ناریل کھانا خوبصورت عقل مند اور خوش قسمت اولاد پیدا ہونے کی علامت ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے ناریل کھایا ہے ۔دلیل ہے کہ اہل نجوم کی باتوں کو سچ جانے گا اور ان پر اعتقادرکھے گا۔ خواب میں ناریل کھانا علم نجوم حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ یا کسی نجومی کی تا بعداری کی علامت ہے۔

Khawab Main Naariyal Ka Darakht Dekhna

ناریل کا درخت عجمی آدمی پر دلیل ہے۔ جو لوگوں کے ساتھ بخل کرتا ہے اور اپنے عیال کے ساتھ سخت ہے۔ خواب میں ناریل کا درخت دیکھنا ہر طرح کی راحت اور سکون ملنے کی علامت ہے۔

Khawab Main Nariyal Ke Darakht Par Chrna

اور اگر دیکھے کہ درخت کے اوپر ہے ۔ دلیل ہے کہ بڑے آدمی کو ملے گا اور اس سے منفعت اور بزرگی پائے گا ۔

Khwab Mein Nariyal Ka Pani Pina

اگر کوئی خواب میں ناریل کا پانی پیتا ہے۔ تو یہ صحت و تندرستی آرام و راحت پانے ذہنی سکون۔ اور خوشی کی علامت ہے۔

Khawab Mein Nariyal Khareedna

خواب میں ناریل کو خریدنا کامیابی ترقی حاصل ہونے کی فائدہ اور بہتری پانے کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Farishta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khawab Mein Tala Dekhna ki Tabeer

Khawab Mein Nariyal Ka Baagh Dekhna

اگر خواب میں ناریل کا باغ دیکھا تو دولت اختیار ہاتھ آنے کی کاروبار میں ترقی پانےاور آرام و راحت ملنے کی دلیل ہے۔

Khawab Main Khrab Naariyal Dekhna

خواب میں خراب ناریل دیکھنا پریشانی رنج تکلیف اور بیماری آنے کی دلیل ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page