Khwab Mein Rone ki Tabeer in Urdu Hindi

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Rone Ki Tabeer In Urdu Hindi. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Khawab Dekhnay Walay Ke Liye Khushi Aur Allah Ki Taraf Se Bakhshish Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Rone Ki Tabeer In Urdu Hindi

حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں كہ خواب میں رونا خواب دیکھنے والے كے لیے خوشی اور اللہ کی طرف سے بخشش کی دلیل ہے. خواب میں رونا 2 طرح کا ہوتا ہے. یا آنسوں سے رونا ، یا بغیر آنسوں كے رونا . اگر کوئی خواب میں آنسوں كے ساتھ روتا ہے تو یہ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالا مال ہو گا. اور دین دَار اور خوشحال ہو گا. اور اگر بغیر آنسوں كے روتا ہے تو یہ تکلیف اور مصیبت میں گرفتار ہو گا رنج اور غم کی خبر پائے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ رویا ہے اور پھر ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ قریب ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے، وہ ہنساتا اور رلاتا ہے

Kisi Ko Rota Dekhna Ki Tabeer

کسی اور کو روتےہوئے دیکھنا جس کو روتا ہوا دیکھے اس کو دین و دنیا کی نعمتیں حاصل ہوں گی. اور خوشی اور خیر کی علامت ہے. اور ایسا خواب دیکھنے والے كے لیے بھی خیر اور بہتری کی علامت ہے۔

Khwab Mein Rone ki Tabeer in Urdu Hindi

Maa Ko Rote Dekhna

اگر کوئی بندہ اپنی ماں کو خواب میں روٹ ہوئے دیکھتا ہے . تو اِس کی تعبیر مختلف ہو گی یعنی اگر آپ کی والدہ حیات ہیں زندہ ہیں.  تو اور آپ ان کو خواب میں روٹ ہوئے دیکھتے ہیں تو یہ اِس بیٹ کی دلیل ہے.  كے آپ پر کوئی نا کوئی مشکل یا پریشانی اے گی . اور اگر آپ کی والدہ فوت ہو گئی ہیں اور آپ ان کو خواب میں روتا ہوا دیکھتے ہیں.  تو یہ اِس بیٹ کی دلیل ہے كے آپ ان كے لیے صدقہ کریں یا بخشش کی دعا مانگیں .

Khud Ko Pareshan Dekhna

حضرت ابن سییرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوئی اپنے آپ کو پریشان دیکھتا ہے تو یہ شادی اور خوشی ہے. بیداری میں پریشانی كے بعد خوشی آنے کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Kala Kutta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

@Khwab Mein Pani Mein Machli Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Kisi Ko Naraz Dekhna

اگر کوئی خواب دیکھتا ہے کہ وہ کسی سے ناراض ہے. اگر تو خواب دیکھنے والا ناجائز ناراض ہو تو پریشان ہونے کی گھبراہٹ پانے کی عزت و مرتبہ كے کم ہونے کاروبار میں کمی واقع ہونے کی علامت ہے. اور اگر وہ خواب دیکھنے والا جائز ناراض ہوتا ہے تو خوشخبری پانے کی اور محبت میں اضافہ ہونے کی اور عزت و مرتبہ بلند ہونے کی اور رنج و غم دور ہونے کی دلیل ہے. اور اگر کسی اور کا خواب دیکھنے والے سے ناراض ہونا یا کسی اور سے ناراض ہونا. اگر تو ناجائز ناراض ہوتا ہے تو نیک نام ہونی کی عیش و عشرت پانے کی اور وقار میں اضافہ ہونے اور خوشی میں اضافہ ہونے کی علامت ہے. اور اگر جائز ناراض ہو تو عزت ومرتبہ سے گرنے فکر اور اندیشہ پانے کی بےچین ہونے اور مشکلات پانے کی دلیل ہے۔

Kisi Ko Pareshan Dekhna

اگر کوئی خواب میں کسی اور کو پریشان دیکھتا ہے مثلاً دوستوں کو پریشان دیکھتا ہے. تو دلیل ہے كہ اس تنگی اور غم کاسامنا کرنا پڑے گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page