Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Rait Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Rait Islaah Aur Neki Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Rait Dekhna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت صلاح اور خیر کی دلیل ہے۔ یہ خواب میں مال ہے جب کہ زیادہ نہ ہو۔ اور زیادہ ریت دین و دنیا میں منہمک ہونا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)مشغول ہونا (2)مال (3)منفعت(4)مرتبہ لیکن محنت کے ساتھ۔
اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا ہاتھ ریت میں ہے تو اس پر دنیا کا کوئی معاملہ مشتبہ ہو جائیگا۔ اور اگر ریت بڑھ جائے اور زیادہ ہو جائے تو اس کی تاویل عذاب سے کی جائیگی۔
Rait Jama Karna
اگر کسی نے دیکھا کہ وہ ریت جمع کر رہا ہے۔ یا اُٹھا رہا ہے تو علامت ہے کہ وہ مال جمع کریگا اور خیر پائے گا۔
Rait Mein Chalna
اور اگر ریت پر چلا تو وہ کسی دین و دنیاوی معاملہ کو سلجھائے گا۔ جس میں وہ منہمک ہو گا ریت کے برابر کثرت اور قلت کے اعتبار سے۔ اور اس پر چلنا کبھی غم پریشانی جھگڑا اور ظلم پر بھی دلالت کرتا ہے۔
Rait Mein Dorna
اور اس پر دوڑنا بندشوں گر ہوں اور بٹائی پر دلالت کرتا ہے۔
Rait Urrtay Dekhna
خواب میں ریت اڑتے دیکھنا اگر کوئی خواب میں ریت اڑتے دیکھتا ہے۔ تو یہ تنگ دستی کی علامت ہے مصیبت میں گرفتار ہوگا۔ اگر کوئی خواب میں ریت اڑتی دیکھتاہے۔تو یہ دولت جمع کرنے کی مگربدنام و بے آبرو ہونے کی علامت ہے۔
Zard Rait Dekhna
زردریت بیمار کے پلٹنے اور اچھے انجام کی نشانی ہے۔ اور کبھی اس سے مراد بیمار ہونا اور اس کی وجہ سے اسیری ہونا بھی ہوتا ہے۔
Rait Khana
اور اگر دیکھے کہ ریت کھاتا ہے یا جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر لوگوں سے خیرو منفعت دیکھے گا۔
Rait Chhanna
اسیطرح خواب میں ریت چھاننا دیکھتا ہے۔ اگر ریت سے کچھ حاصل ہوتو نفع کثیرپائےگا۔ مگرمشقت اٹھانے کی علامت ہے۔
Rait Se Tayamum Karna
خواب میں ریت سے تیمم کرنا خواب میں ریت یا ایسی چیز سےتیمم کرنا۔جوہاتھ کےساتھ نہیں لگتی ہے تو یہ سفر کے مشکل ہونے۔ اور رخصتوں پر عمل کرنے۔ اور خواہشات نفس کی پیروی کرنے کی علامت ہے۔
Rait Mein Safar Karna
اور اگر دیکھے کہ ریت میں جارہا تھا۔ دلیل ہے کہ کسب کے لیے کسی شغل میں مشغول ہوگا۔اور ریت کی کمی کے مطابق کرے گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Kastoori Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.