Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Is Ke Haath Se Koi Naik Kaam Hoga. Ya Amanat Ada Kere Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی نیک کام ہوگا۔ یا امانت ادا کرے گا یا خیرات دے گا اور جس چیز سے ڈرتاہے اس سے امن میں رہے گا۔

اور خواب میں قسم کھانا یہ تنگی رزق اور اولاد کے غم میں مبتلا ہونے. کی تنگدست اور عاجز ہونے کی دلیل ہے۔

Jhooti Qasam Khana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر خدا تعالیٰ کا غضب ہوگا۔ اور دکھ میں پڑے گا یا قرض میں ڈوبے گا یا بادشاہ سے نقصان دیکھے گا۔ اس کو توبہ کرنی چاہیے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین تباہ ہوگا۔ اور اعتقاد میں خلل پڑے گا۔

Sachi Qasam Khana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ اس نے سچی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو گناہ اور خطا سے توبہ کرنی چاہیے تاکہ نجات پائے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سچی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اندوہ اور غم پہنچے گا۔

Kisi Aur Ke Liye Qasam Khana

کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ کسی دوسرے کیلئے قسم کھا رہا ہے۔ یا اس کے لئے کوئی دوسرا شخص قسم کھا رہا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ شخص اس کے ساتھ دھو کے اور فراڈ کا معاملہ کریگا۔

Kisi Se Qasam Lena

اور اگر کوئی شخص خواب میں کسی سے قسم لیتا ہے۔ تو یہ ذلیل و کمینہ ذلیل و خوار اور بیغیرت ہونے کی دلیل ہے۔

Talaq Ki Qasam Khana

خواب میں طلاق کی قسم کھانا بادشاہ کی طرف سے دھو کے اور غم ملنے کی علامت ہے۔

Khud Ko Jhooti Qasam Khatay Dekhna

خواب میں اپنے آپ کو جھوٹی قسم کھاتے ہوئے دیکھنا۔ ذلت گناہ عظیم کے مرتکب ہونے شرمندہ ہونے۔ اور لوگوں کی نظروں سے گرنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Talaq Dena Divorce Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Qasam Khana Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Sachi Qasam Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page