Khwab Mein Palaak Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Palaak Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Palaak Ka Dekhna Yeh Pareshani Aur Gham Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Palaak Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالک کا دیکھنا یہ پریشانی اور غم کی دلیل ہے۔

Palaak Khana

اوراگر کوئی شخص خواب میں پالک کھاتا ہے تو یہ کسی ضرر اور مال کےنقصان کی دلیل ہے۔

اور اگر گوشت میں پکا ہوا دیکھے اور کھائے اور روغن بھی اس میں ہے تو جس قدر کھائے گا خیر اور نفع کی دلیل ہے۔

اور خواب میں پالک میں مکھن یا دیسی گھی ملا کر کھانا۔ اس کی تعبیر خواب دیکھنے والے کو کوئی فائدہ پہنچنے۔ یا کسی مقصد میں کامیاب ہونے کی دلیل ہے۔

Palak Lena Ya Ksi Ka Dena

اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے۔ وہ کسی سے پالک لیتا ہے یا پھر کوئی اس کو دیتا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس کو کسی سے کوئی غم یا تکلیف پہنچے گی۔

Ksi Ko Palak Dena

اور اسیطرح خواب میں کوئی دیکھے کہ وہ کسی کو پالک دیتا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی کو نقصان اور پریشانی پہنچا سکتا ہے۔

Palak Ghar Se Bahar Daalna

اور خواب میں اگر کوئی دیکھے کہ اس نے پالک کو اپنے گھر سے باہر ڈالا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ یہ خواب دیکھنے والا کسی غم یا مصیبت سے چھٹکارا پائےگا۔

Palak Ka Beej Khait Mein Daalna

خواب میں پالک کا بیج کھیت میں ڈالنا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا کوئی ایسا کام کرے گا جس سے اس کو کسی مصیبت اورپریشانی کا سامنا کرنا پڑےگا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Palaak Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Palaak Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page