Khwab Mein Botal Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Botal Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Bottle Dekhna Aurat Milnay Ki Daleel Hai Aur Baaz Kehte Hain. Ke Khadim Hai Jo Aurton Ki Khidmat Karta Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Botal Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوتل دیکھنا عورت ملنے کی دلیل ہے اور بعض کہتے ہیں۔کہ خادم ہے جو عورتوں کی خدمت کرتا ہے۔ خواب میں بوتل پانا عورت اور خادم و کنیز ملےگی۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوتل دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)با جمال عورت(2)کنیز(3)گھر کا خادم۔

Khali Botal Dekhna

اگرخواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو خالی بوتل دی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش عورت سے شادی کرے گا۔

Roghan Ki Bottle Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روغن کی بوتل مالدار اور دیندار عورت پر دلالت کرتا ہے۔

Botal Mein Sharbat Piinaa

اور اگرد یکھے کہ بوتل میں سے شربت پیا ہے جیسے شربت سیب اور شربت انار وغیرہ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال ملے گا۔

Botal Safaid Baloor Dekhna

اور اگر دیکھے کہ بوتل سفید بلور کی اور پاکیزہ ہے۔ دلیل ہے کہ پار سا اور خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔

Botal Tootna

اور اگر دیکھے کہ بوتل ٹوٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بیوی فوت ہو گی اور پریشانی اٹھائےگا۔ اور اگر دیکھے کہ بوتل ضائع ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔

Botal Mein Meethi Cheez Dekhna

حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بوتل ہے۔ اور اس میں گلاب یا کوئی میٹھی چیز ہے۔ دلیل ہے کہ خوش طبع اور موافق عورت چاہے گا۔

Bottle Mein Achi Cheez Dekhna

اور اگر بوتل میں کوئی اچھی چیز دیکھے۔ دلیل ہے کہ پارسا اور خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Main Kaman Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Botal Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Khali Botal Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page