Khwab Mein Batakh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Batakh Dekhna. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Safaid Batakh Dekhna. To Kisi Khwab Mein Bohat Si Batkhen Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Batkhon Ka Baatein Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Batakh Ka Anda Dekhna. Khwab Mein Duck Ka Bacha Dekhna. Khawab Mein Batakh Ka Zibah Karna. Khwab Mein Kaali Batakh Dekhna. Khawab Mein Batakh Ki Aawaz Sunna. Khwab Mein Batakh Ka Gosht Khana.To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Batakh Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں بطخ دیکھنا مال اور نعمت کی دلیل ہے۔ خاص کر اگر اپنے گھر اور اپنی ملک کو دیکھے تو اسی قدر پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا۔ اہل خانہ میں سے ایک بزرگ مرد مال اور حشمت والا ہوتا ہے۔

Khawab Mein Safaid Batakh Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید بطخ دیکھنا. مال ہوتا ہے یا مالدار عورت ہوتی ہے۔ بظخ سفید دیکھنا مالدار عورت ملے گی اور عمر خوشی سے بسر کرےگا۔

Khwab Mein Bohat Si Batkhen Dekhna

اوراگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اسکے گھر یا کوچہ میں جمع ہوئی ہیں۔ تو بولتی ہیں تو دلیل ہے کہ ا س موضع میں مصیت و آفت آئے گی۔

Khawab Mein Batkhon Ka Baatein Karna

اور اگر دیکھے کہ بطخیں اس سے باتیں کرتی ہیں تو دلیل ہیکہ مالدار عورت کے باعث سفر کرے گا اور اس میں عزت اور فائدہ پائے گا۔

Khwab Mein Batakh Ka Anda Dekhna

اگر کوئی خواب میں بطخ کا انڈا دیکھتا ہے تو یہ درویشی اختیار کرنے کی دنیا سے بیزار ہونے کی اور عاقبت نیک ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Batakh Ka Zibah Karna

بظخ حلال کرتے دیکھنا عورت مالدار ملنے کی اور زندگی خوش اور خرم سے بسر ہوگی۔

Khwab Mein Kaali Batakh Dekhna

اور سیاہ بطخ خواب میں دیکھنا کینز کی علامت ہے۔ بظخ کالا دیکھنا کنیز ملے گی آرام اور راحت پائے گا خوشی حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Batakh Ki Aawaz Sunna

اگر کوئی خواب میں بطخ کی آواز سنتا ہے تو اس کے اہل خانہ میں سے کسی پر مصیبت آئے گی۔

Khwab Mein Batakh Ka Gosht Khana

اوراگر خواب میں دیکھے کہ بطخ کو مارا اور اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال وراثت میں پائے گا اورضائع کرے گا۔ خواب میں بطخ کا گوشت کھانا اسی قدر مال اور نعمت پانے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Bagla Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Batakh Dekhna. Aur Khawab Mein Safaid Batakh Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page