Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Sabziyan Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Yeh Rehmat Ka Baais Hai. Bemari Se Shifa Paye Ga Aur Gham O Dukh Se Nijaat Miley Gi. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Sabziyan Dekhna ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں سبزی دیکھے تو یہ رحمت کا باعث ہے۔ بیماری سے شفاءپائے گااور غم و دکھ سے نجات ملے گی۔اور حضرت ابن سیرین نے فرمایا کہ جو سبزیاں بے مزہ اور تلخ دیکھےتو ضررو نقصان کی دلیل ہے۔ اسیطرح خواب میں سبزی بے مزہ دیکھنا جو سبزیاں بے مزہ اور تلخ ہیں یہ پریشانی اور نقصان کی دلیل ہے۔ اگر کوئی خواب میں خراب سبزی دیکھتا ہےتو یہ نقصان اٹھانے کی پریشان حال ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں ابلی ہوئی سبزی دیکھنا قرض کے اداء کرنے موخر چیز کے مقدم ہونے کی اور مسرت و خوشی یا غم و دکھ اور فقر و فاقہ کی دلیل ہے

Sabzi Bechna

اگر کوئی خواب دیکھے کہ سبزی بیچتا ہے تو اس کی تاویل نیک ہے۔ کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے کہ جس کی سب کو ضرورت ہے۔ سبزی بیچنا مال و دولت حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ اور باعث راحت ہے۔

Sabzi Khana

اور خواب میں سبزی کھانا بیماری اور مفلسی اور غم و اندوہ ہے۔ خواب میں پختہ سبزی کھانا نعمت و دولت پانے کی اور عزت حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی خواب میں خام سبزی کھاتا ہے تو یہ بیماری کا باعث ہے۔ اور مصیبت میں گرفتار ہوگا۔

Shalgham Sabzi Dekhna

خواب میں شلغم سبزی دیکھنا غم و دکھ کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو شلغم دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو وہ رنج پہنچائے گا۔ خواب میں پختہ شلغم دیکھنا کچے سے بہتر ہے۔ شلغم کو خود سے دور کرنا غم اور دکھ سے خود کو دور کرنا ہے۔

Sabzi Mandi Dekhna

اگر کوئی خواب میں سبزی منڈی دیکھتا ہےتو مال و دولت پانے کی رنج و غم دور ہونے کی۔ اور خوشی سے مسرورہونے کی دلیل ہے۔

Sabzi Frosh Ko Dekhna

اگر کوئی خواب میں سبزی فروش کو دیکھتا ہے تو یہ کاموں میں کایابی کی اور وعدہ نبھانے کی عجیب و غریب فنون غموں سے نجات کینہ اور بیماری كے ختم ہونے کی دلیل ہے

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabza Dekhna In Urdu English

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Sabziyan Dekhna Ki Tabeer Umeed Hai Ye Article Ap Ko Pasand Ay Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page