Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Khana Dekhna Ki Tabeer. Jo Khana Be Maza Hai Is Ki Tabeer Ranj O Dukh Hai Aur Jo Tursh Hai. Bemari Par Daleel Hai Aur Meetha Khana Aish Aur Khushi Par Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Khana Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ جو کھانا بے مزہ ہے اس کی تعبیر رنج و دکھ ہے اور جو ترش ہے۔ بیماری پر دلیل ہے اور میٹھا کھاناعیش اور خوشی پر دلیل ہے۔ اور اگر کھانا پلیٹ میں دیکھے تو خادم کنیز یا بیوی خوب سمجھ دار ملے گی۔
Kisi Ko Khana Khate Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں کھانا ہے۔ اور سب نے کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر عیش سے گزرے گی۔ کھانا کھاتے دیکھنا نعمت میں زیادتی کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس قدر کھانا کھایا ہے کہ اٹھنے کی طاقت نہ رہی تو اس کے مرنے پر دلیل ہے۔
Khana Pakana Dekhna
کھانا پکانے کا خواب دیکھنا کھانے کی علامتوں سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ اس خواب کی تعبیر بہت وسیع ہے کیونکہ یہ اس بات پر منحصر ہے۔کہ آپ باورچی خانے میں کیا پکائیں گے۔ اس کا تعلق کھانا پکانے کے دوسرے آلات سے بھی ہے۔اور آپ اسے کیسے کرتے ہیں۔ خواب میں کھانا پکانے میں بے شمار چیزیں شامل ہیں۔ جب آپ مرغی کا گوشت پکانے کا خواب دیکھتے ہیں۔ تو یہ اچھے وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔
Khana Khana
اگر کوئی خواب میں کھانا کھاتا ہے تو یہ سخاوت کرنے کی نیک نام ہونے کی اور خاندان پر مہربان ہونے کی دلیل ہے۔ اگر کھانے کی خوشبو اچھی ہے تو اس کا کھانا خیر اور خوشی ہے۔ اور اگر بدبودار کھانا کھایا تو درویشی اور بےچارگی کی علامت ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ اگر دیکھے کہ سونے اور چاندی سے کھانا لیاہے۔ دلیل ہے کہ مال کانقصان ہوگا۔ خواب میں کھاناسونے کے برتن میں کھانامال حرام وافرمقدار میں ملنے کی دلیل ہے۔
Khana Namkeen Khana
خواب میں کھانا نمکین کھانا اولاد سے خوشی ملنے کی اور دین میں میں کامل ہونے کی علامت ہے۔
Garam Khana Dekhna
اسیطرح خواب میں گرم کھانا دیکھنا یہ کبھی تکلیف محنت اور مشکل سے شدہ رزق پر۔اور کبھی حرام کمائی اور برکات کے مٹ جانے پر دلالت کرتا ہے۔
Sheree Khana Dekhna
اگر دیکھے کہ کھانا شیریں کھایاہے تو بزرگی پانے کی پرہیزگار ہونے کی اور راحت و خوشی پانے کی دلیل ہے۔
Pheeka Khana Khana
خواب میں پھیکا کھانا کھانا اولاد کے غم میں مبتلا ہوگا اور زندگی تلخ گزرے گی۔
Bad Mazah Khana Khana
اگر کوئی خواب میں بدمزہ کھانا کھاتا ہے تو رنج و غم سے نڈھال ہونے کی پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔ اور اگر خوش ذائقہ کھاناکھائے تو خوشی نصیب ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں باسی کھانا کھانامصیبت میں مبتلا ہونے کی بیمار اور لاچار ہوگا۔ اور رنج و غم پانے کی علامت ہے۔
Khana Dayen Haath Se Khana
کھانا دائیں ہاتھ سے کھانا دئیں ہاتھ سے کھانا سنت پر چلنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اور اسطرح کھانا بائیں ہاتھ سے کھانا دوستوں سے دور ہوگااور دشمنوں کی پیروی کرنے کی دلیل ہے۔
Darwaish Ko Khana Dena
حضر ت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی درویش کو کھانا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور مصیبت اور خوف سے نجات پائے گا۔ پرہیزگارہونے کی سعادت اور بزرگی پانے کی علامت ہے۔
Kafir Ko Khana Dena
اور اگر دیکھے کہ کسی کافر کو کھانا دیاہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں کے کاموں میں حق تعالیٰ اس کی مدد کرے گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Roti Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.