Khwab Mein Duff Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Duff Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Duff Bajana. To Kisi Ka Khwab Mein Khud Ko Duff Bajata Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Duff Ghar Mein Bajana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Duff Ki Awaz Sunna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Mard Ke Hath Mein Duff Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Duff Aurat Ko Bajate Dekhna. Khawab Mein Aurat Ke Hath Mein Daff Dekhna. Khwab Mein Larki Ke Hath Mein Dekhna. Aur Iske Mutaalik Bahut Sari Aur Tabire Bhi Hain. Jinkai Tabeer Aaj Ham Discuss Karne Wale Hain. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Duff Dekhna Ki Tabeer

خواب میں دف د یکھنے کی تعبیر مصیبت غم وحزن سے کی جاتی ہے۔ نیز جس کے پاس ہوا سکے لئے شہرت کی بھی علامت ہے۔ کبھی دف دیکھنے کی دلالت شادی پر اور کبھی کسی غائب کے آمد پر بھی ہوتی ہے۔

Khawab Mein Duff Bajana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف بجانا امر معروف کرنے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ دف بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کی اصلاح کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ استادانہ طور پر دف بجانے والا ہے۔ دلیل ہے کہ بدکردار عورت کرے گا۔

Khwab Mein Khud Ko Duff Bajata Dekhna

خواب میں دف بجانا اگر خود کو دف بجاتےدیکھے۔ تو کام کاج سے دل بھر جانے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Duff Ghar Mein Bajana

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے گھر میں دف بجاتا ہے۔تو بدکردار عورت گھر میں لائےگااور بدنامی ہوگی۔

Khwab Mein Duff Ki Awaz Sunna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف کی آواز سننا خوشی ہے۔ دف کی آواز سننا خوشی و مسرت ہوگی۔کاروبار میں ترقی ہونے یافرزندپیدا ہونے کی علامت ہے۔ اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہے۔ اگر کسی مرد سے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا۔ اور اگر کسی جوان سے سنے تو کاموں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Mard Ke Hath Mein Duff Dekhna

کسی مرد کے ہاتھ میں دف دیکھنا۔ اس مرد کے متعلقین کی اس کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Duff Aurat Ko Bajate Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں دف عورت کو بجاتے ہوئے دیکھے۔تو یہ باعث زیب و زینت ہے خوشی نصیب ہوگی۔ اور دولت حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Aurat Ke Hath Mein Daff Dekhna

اور کسی عورت کے ہاتھ میں دف ہونا۔ لوگوں کے درمیان کسی مشہور معاملہ یا مشہور سال کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

Khwab Mein Larki Ke Hath Mein Dekhna

اور خواب میں کسی لڑکی کے ہاتھ میں دف ہو نا۔ دف کی ہیئت کے بقدر معروف خیر ملنے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Dhol Bjana ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page