Khawab Mein Muskurana ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Muskurana ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khud Ko Hanste Hue Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Kisi Ko Haste Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Aahista Hansa. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Khwab Mein Qehqa Maar Kar Hnsna. Aur Mazeed Khwab Mein Murde Ko Khush Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Muskurana ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ہنسی غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کھل کر ہنسا ہے دلیل ہے کہ اس کو غم زیادہ لاحق ہو گا۔اور فکر و پریشانی میں مبتلا ہوگا۔

Khwab Mein Khud Ko Hanste Hue Dekhna

اگر کوئی خواب میں خود کو ہسنتا ہوا دیکھے تو یہ غم و دکھ سے تعبیر ہے۔ فکر پریشانی میں گرفتار ھوگا۔

Khawab Mein Aahista Hansa

اور اگر دیکھے کہ آہستہ ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اندوہ کم ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں آہستہ ہنسنا مراد اور بشارت پانے کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں آہستہ ہنسی فرزند کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Qehqa Maar Kar Hnsna

اور قہقہ کی ہنسی خواب میں غم و اندوہ کی دلیل ہے اور خدا تعالیٰ کے کاموں سے تعجب کرنا ہے۔

Khwab Mein Murde Ko Khush Dekhna

مردے کو ہسنے کی حالت میں دیکھنا۔ آخرت میں نعمتوں میں مسرور ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Rone ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page