Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Tota Dekhne Ki Tabeer. Tota Dekhna. Betay Ya Ghulam Se Mutradif Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Tota Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا فرزند یا غلام ہے ۔خواب میں طوطا دیکھنا۔بیٹے یا غلام سے مترادف ہے ۔ یا حرام مال پائےگا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں طوطا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (1)فرزند اور غلام (2)کنواری لڑکی (3)پارسا شاگرد۔
Hath Se Tota Ka Urna
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طوطا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام سفر کو جائے گا۔طوطا اڑانا بیٹا بھاگ جائے ، یا نوکر گھر سے نکل کر کہیں چلا جائے ۔
Tote Se Batein Karna
اور اگر دیکھے کہ طوطا اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ ایسی بات یا کام کرے گا کہ جس سے لو گ تعجب کریں گے ۔طوطی سےباتیں کرنا۔ کسی لڑکی سے دوستی کرےگا مگر بے وفائی ملےگی ۔ اور مادہ طاطا دوشیزہ لڑکی ہے ۔
Sabz Rang Ka Tota Dekhna
اور سبر رنگ کا طوطا دین کی پاکی پر لیل ہے یا پار سا غلام ہو گا۔
Toti Ko Marna
اور اگر دیکھے کہ اس نے مادہ طوطے کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی منہ میں مقعد سے طوطا نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کےہاں فرزند پیدا ہو گا۔ جو اس کی شان میں بری باتیں کہا کرے گا۔
Tota Pakarna Ya Kharidna
طوطا پکڑنا یا خرید نا۔عیار غلام یا فرزند پائےگا جس سے نفع حاصل ہوگا۔
Toti Ko Bolta Dekhna
طوطی کو بولتا دیکھنا۔ باتونی ہوگا۔ لغوویت سے لوگوں میں بدنام ہوگا۔
Mein Toti Melna
طوطی پانالڑ کی کنواری پائےگا یا شاگرد نیک ملےگا۔
یہ بھی پڑھیں
Khwab Mein Pasina Ana Dekhnay Ki Tabeer
Tote Ka Shikar Karna
طوطےکاشکارکرنامال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرےگا بدنام و نا کام ہوگا۔
Tote Ka Gosht Khana
طوطے کا گوشت کھانادولت ناجائز طریقے سے حاصل کرےگا۔ رشوت ،سود،حرام کھائےگا۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.