Khwab Mein Pasina Ana Dekhnay Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Pasina Ana Dekhnay Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Mareez Ka Apna Pasina Dekhna. To Kisi Sehat Mand Ka Apna Pasina Dekhna. Kapra Pasine Se Tar Dekhna. Is Ke Elawa Khwab Mein Apna Pasina Peete Hoye Dekhna. Khwab Mein Safaid Aur Khusbodar Pasina Dekhna. Ya Khwab Mein Pasine Se Apna Jisam Tar Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Pasina Chuste Hoye Dekhna.Wagerah.

Khwab Mein Pasina Ana Dekhnay Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر پسینہ جاری ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر نقصان ہو گا ۔ خاص کر اگر پسینہ کو زمین پر ٹپکتا ہوا دیکھے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پسینہ کاآنا مراد پوری ہونے پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو پسینہ آتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی ۔ اور کبھی خواب میں پسینہ دیکھنامصیبت کی علامت بھی ہوتا ہے۔

Khwab Mein Mareez Ka Apna Pasina Dekhna

اور اگر بیمار دیکھے کہ اس کو پسینہ آتا ہے ۔ دلیل ہے کہ شفاء پائے گا ۔مریض کیلئےخواب میں پسینہ مرض سے چھٹکارا ہے۔ اگرصحت کی امیدہو و گرنہ موت کی علامت ہے۔

Khwab Mein Sehat Mand Ka Apna Pasina Dekhna

اگر صاحب خواب صحت مند ہے اور وہ پسینہ دیکھتا ہے۔ تو محنت اور مشقت والےکام کی یا پھر دنیاوی نقصان کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kapra Pasine Se Tar Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا پسینہ سے تر ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا ۔

Khwab Mein Apna Pasina Peete Hoye Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اپنا پسینہ پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال کھائے گا ۔فضول خرچ ثابت ہوگا۔

Khwab Mein Sufaid Aur Khusbodar Pasina Dekhna

اور اگر پسینہ کو سفید اور خوشبو دار دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال حلال ہو گا باعث مسرت ہوگا۔ سخاوت اختیارکرےگا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کا مال حرام ہو گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Badam Dekhne Ki Tabeer

Khwab Mein Pasine Se Apna Jisam Tar Dekhna

اگرکوئی خواب میں پسینہ سےاپناجسم تردیکھتاہے۔ تو دلیل ہےکہ اہل و عیال پراپنامال خرچ کرےگا۔ اگردیکھے کہ پسینہ اس کے جسم سے گرا ہے تو پسینہ کے بقدر اس کا مال ضائع ہوگا۔

Khwab Mein Pasina Chuste Hoye Dekhna

پسینہ کسی کا چوستےہوئےدیکھنامال حرام اکٹھاکرنےکی علامت ہے۔ اور ظلم و ستم کا پیشہ اختیار کرنے کی دلیل ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page