Khwab Mein Apne Pyar Ko Dekhne Ki Tabeer In Hindi

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Apne Pyar Ko Dekhne Ki Tabeer Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Zindagi Ka Lutaf Uthany Aur Khushi Milnay Ki Alamat Hai Aur Kaam Aur Kaarobar Se Faida Haasil Honay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Apne Pyar Ko Dekhne Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں اپنے پیار اور محبوب کو دیکھتا ہے. اگر تو یہ خواب لڑکا دیکھتا ہے تو زندگی کا لطف اٹھانے اور خوشی ملنے کی علامت ہے. اور کام اور کاروبار سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے. اور اگر کوئی لڑکی اپنے پیار اور محبوب کو دیکھتی ہے. تو حالات بہتر ہونے مال و دولت ملنے کی اور فکر و فاقہ سے آزاد ہونے کی دلیل ہے۔

Kisi Ko Khush Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں خوشی دیکھے تو غم و اندوہ ہے. اور اگر دیکھے كہ کوئی خوش ہوا ہے تو دلیل ہے اس کو غم اور تکلیف پہنچے گی۔

Mehboob Ko Dekhne Ki Tabeer

اگر کوئی آدمی یا عورت خواب میں اپنی محبوبہ یا محبوب کو دیکھتا ہے. وہ دیکھتا ہے كہ وہ دونوں اکٹھے ہو گئے ہیں تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ ان دونوں کی آپس میں شادی ہو جائے گی۔

Apne Mahboob Se Zinaa Karna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اپنے محبوب سے زنا کرتا ہے. اگر تو یہ خواب کوئی لڑکا دیکھے وہ دیکھتا ہے کہ وہ اپنی محبوبہ سے زنا کرتا ہے. تو یہ نعمت حاصل ہونے کی شادی ہونے کی اور کوئی فائدہ پانے کی اور مقصد میں کامیابی کی دلیل ہے. اور اگر یہ خواب لڑکی دیکھے كہ اس کا محبوب اس کا پیار اس سے زنا کر رہا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ اس کا خاندان مال دار ہونے اور اس لڑکی کی دلی حاجت پوری ہونے کی اور ضروریات پوری ہونے کی علامت ہے۔

Apne Mahboob Se Gale Melna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ اپنے محبوب سے گلے مل رہا ہے. تو یہ نرم دِل ہونے کی اور محبت بڑھنے کی دلیل ہے۔

Apne Piyar Ko Chumna Kiss Karna

اگر کوئی بندہ خواب میں اپنے پیار سے بوسو کنار کرتا ہے اس کو چومتا ہے کس کرتا ہے. تو یہ دلی مراد پوری ہونے کی مال و دولت میں اضافہ ہونے کی فتح اور کامیابی حاصل ہونے کی علامت ہے۔

Apne Mahboob Se Nafrat Karna

خواب میں اگر کوئی اپنے محبوب سے نفرت کرتا ہے. یا اس کا محبوب اس سے نفرت کرتا ہے. تو یہ اِس بات کی علامت ہے كہ ان کو رنج اور غم پہنچے گا. یہ خواب اچھا نہیں ہے۔

Apne Pyar Se Lrai Jhgra Karna

اگر کوئی خواب میں اپنے پیار سے لڑائی جھگڑا کرتا ہے یا اِس کا پیار اِس کا محبوب اِس سے لڑائی کرتا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہے كہ وہ مرض میں مبتلا ہو گا پریشانی رنج غم اور فکر کی علامت ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Angoor Khana Ki Tabeer

Apne Pyar Se Sulah Karna

اگر کوئی خواب میں اپنے پیار سے صلح کرتا ہے یا اس کی صلح ہو جاتی ہے. لمبی عمر پانے کی رزق میں بركات اور اضافہ ہونے کی امن سکون آرام راحت چین اور خوشی ملنے کی دلیل ہے۔

Apne Pyar Ko Kisi Aur Se Shadi Karte Hoye Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے محبوب کی اپنے پیار کی کسی اور سے شادی کرتے ہوئے دیکھتا ہے. یا شادی ہوتے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ پریشانی رنج تکلیف اور غم کی دلیل ہے ۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page