Khwab Mein Thaal Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Thaal Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Thaal Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Thaal Naya Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Naya Thaal Khareedna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Thaal Mein Sorakh Dekhna. Khawab Mein Apne Paas Thaal Dekhna. Khwab Mein Thaal Tootna. Khawab Mein Thaal Khareedna. Khwab Mein Barra Tthaal Dekhna. Khawab Mein Bara Thaal Tootna. Khwab Mein Doodh Ka Thaal Dekhna. Khawab Mein Gosht Ka Thaal Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Thaal Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تھال خواب میں خادمہ عورت ہے۔  محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تھال خواب میں ایسی کنیز ہے کہ جس کے سپرد گھر کی ضروریات ہوتی ہیں۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تھال کا د یکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)زن خادمہ۔ (2)کنیز۔ (3)عورتوں سے نفع حاصل کرنا ۔

Khawab Mein Thaal Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تھال خدمت گار پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Thaal Naya Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے ہاتھ میں نیا اور بڑا تھال دیکھے تودلیل ہے کہ اس کا خادم باامانت ہوگا۔

Khawab Mein Naya Thaal Khareedna

اور اگر دیکھے کہ نیا تھال خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ ایک کنیز خریدے گا۔

Khwab Mein Thaal Mein Sorakh Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی تھال میں سوراخ ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز پر عیب ظاہر ہو گا یا اس کاخادم بیمار ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Apne Paas Thaal Dekhna

اگر دیکھے کہ اس کے پاس تھال ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ یا اس نے خر یدا ہے تو دلیل ہے کہ گھر میں خادمہ عورت لائے گا یا کنیز خریدے۔

Khwab Mein Thaal Tootna

اور اگر دیکھے کہ تھال ٹوٹا ہے یا ضائع ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی کنیز بھا گے گی یا دنیا سے رحلت کر ے گا۔

Khawab Mein Thaal Khareedna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے تھال خریدا ہے تو دلیل ہے کہ خادم عورت کو یا کنیز کو اپنی عورت بنائے گا۔

Khwab Mein Barra Tthaal Dekhna

خواب میں بڑے تھال کا دیکھنا غمگسار، غم خوار ، ہمدرداور صالح نیک عورت ہے۔ جو گھر کو درست رکھتی ہے اور لوگوں کو بہتری کی راہ سکھاتی ہے۔ اور شر اور فساد لڑائی اور جھگڑ ے وغیرہ اور فساد سے توبہ کرتی ہے۔ اور بعض اہل التعیر کے نزدیک بڑاتھال خواب میں کنیزاور خادمہ لونڈی نوکرانی اور خادمہ ہے۔

Khawab Mein Bara Thaal Tootna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں د یکھے کہ اس کا تغار ٹوٹ گیا ہے۔ یا ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی۔ یا دنیا سے رحلت کر ے گی۔

Khwab Mein Doodh Ka Thaal Dekhna

خواب میں دودھ کا تھال دیکھنا بزرگی حاصل ہونے کی سعادت پانے کی اور بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Gosht Ka Thaal Dekhna

اگر کوئی خواب میں گوشت سے بھرا ہو تھال دیکھے تو یہ دولت بے اندازہ پائے گا۔ اور آرام و راحت ملے گی۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Khana Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Piyare Dosto Aj Ham Ne Is Article Mein Parhen Hai Khwab Mein Thaal Dekhna Ki Tabeer Umeed Hai Kh Ap Ko Zarur Psand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page