Khwab mein Shakh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab mein Shakh Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Bhayon Beton Aur Rishte Daaron Par Hoti Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Shakh Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاخوں کا دیکھنا۔ یہ صاحب خواب کے بھائیوں اور فرزندوں اور رشتےداروں پر دلیل ہے۔

اگر کوئی شخص خواب میں سبز شاخ دیکھتا ہے تو یہ بیٹا پیدا ہونے کی یا بھائی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔ اور خواب میں بہت ساری سبز شاخیں دیکھنا۔ یہ بھائیوں بیٹوں سے تعبیر ہے۔ اور اولاد یا کنبہ زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

Shakhen Ghani Dekhna

اور اگر دیکھے کہ درختوں کی شاخیں بہت اور گھنی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے رشتےدار اور اہل بیت بہت زیادہ ہوں گے۔ خواب میں شاخیں گھنی دیکھنا آل اولاد کثرت سے پھلیں گے۔

Shaakh Kati Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اپنے درخت سے شاخ کاٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے اہل بیت سے کسی کو جدا کرے گا۔ خواب میں شاخیں کٹی دیکھنا آل اولاد میں کمی واقعہ ہونے کی دلیل ہے۔ یعنی فوت ہوجائیں گے۔

Shakh Khushk Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے درخت کی شاخ خشک ہو گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے رشتےداروں میں سے کوئی ہلاک ہو گا۔ اور خواب میں شاخیں خشک اور مرجھائی ہوئی دیکھنا۔ یہ کمزوری تنگدستی اور اولاد کی جدائی کی دلیل ہے۔

Khajoor Ki Shaakh Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کھجور کے درخت کی شاخ پائی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند آئے گا۔

Shaakh Se Kuch Khana

اور اگر دیکھے کہ اس نے شاخ پر سے کچھ کھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس قدر فرزند کا مال کھائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabza Dekhna In Urdu English

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab mein Shakh Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Sabz Shakh Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page