Khwab Mein Shahtoot Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Shahtoot Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Meethay Shehtoot Dekhna Ya Khana. To Kisi Ka Khwab Mein Shahtoot Khana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Shehtoot Ka Darakht Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Kalay Rang Ke Shahtoot Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Shahtoot Dekhna Ki Tabeer

اگر یہ خواب شہتوت کے موسم میں دیکھے تو بے موسم سے نہایت اعلیٰ ہے اور اگر موسم پر نہیں ہے تو غم اندوہ کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہتوت دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)مال۔ (2)کسب سے منفعت۔ (3)عورت کے لئے جھگڑ نا۔ اور کبھی شہتوت دین کی درستگی اور حسن یقین پر بھی دلالت کرتا ہے۔ شہتوت دیکھنا اگر پھل دیکھے تو عورت ملے گی۔یااولادپیدا ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Meethay Shehtoot Dekhna Ya Khana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ شیریں شہتوت موسم میں کھنا دلیل ہے کہ اسی قدر اپنے کسب سے روزی پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگرکوئی دیکھے کہ شہتوت شیریں کھاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ جوان آدمی سے مزدوری اور صلہ، انعام اور عطا پائے گا۔ خواب میں میٹھے شہتوت دیکھنا یا کھانا جس قدر کھائے اسی قدر اپنے خاندان سے روزی پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Shahtoot Khana

خواب میں توت کھانا روزی ہے اور شہتوت یعنی لمبے سیا ہ کھٹے کا کھا نا غم و دکھ ہے۔ خواب میں شہتوت کھانا کسب واسع اور نافع کی دلیل ہے۔ کالے شہوت کی تعبیر دنا نیر اور سفید کی تعبیر دراہم ہے۔ اگر کوئی خود کو توت کھاتا دیکھے تو وہ وسیع کمائی کا مال کھائیگا۔

Khawab Mein Shehtoot Ka Darakht Dekhna

درخت شہتوت صاحب مال و اولا د پر دلالت کرتا ہے۔ شہتوت کا درخت خواب میں مال ملنے فائدہ پانے کی اور آرام سے زندگی گزارنے کی علامت ہے۔ تو ت کا درخت زیادہ در اہم اور زیادہ بچوں والے۔ مہربان شخص پر بھی دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Kalay Rang Ke Shahtoot Dekhna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ شہتوت لمبے لمبے کالے اور کھٹے کھائے ہیں تو دلیل ہے کہ غمگین اور فکر مند ہو گا۔ کالے رنگ کا توت دنا نیر پر اور سفید رنگ کا توت درا ہم پر دلالت کرتا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Amrood Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page