Khwab Mein Roi Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Roi Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Roi Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Roi Ke Pouday Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Roi Bailna. Khwab Mein Roi Dhnna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Banola Dekhna. Khawab Mein Banola Ka Dana Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Roi Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جس قدر روئی کسی نے دیکھی ہے۔ اسی قدر حلال مال حاصل کرنے کی دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں روئی دیکھنا۔ رزق کی تنگی ہونے کی تنگ دستی پانے کی یا مصیبت اٹھانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Roi Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں روئی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)مال حلال۔ (2)منفعت یعنی فائدہ۔ (3)ستر کا ہونا یعنی پردہ کا ہونا۔ خواب میں روئی دیکھنا مال و دولت کی علامت ہے بخلاف اون کے۔

Khwab Mein Roi Ke Pouday Dekhna

اگر کوئی خواب میں روئی کے پودے دیکھتا ہے تو یہ تواضع کرنے والے آدمی کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Roi Bailna

اگر کوئی شخص خواب میں روئی بیلتا ہےتو یہ مال و دولت اور نعمت پائے گا۔مگر مشقت اٹھانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Roi Dhnna

خواب میں روئی دھننا روزی پانے کی مگر بے عزت و حقیر ہونے کی دلیل ہے۔ اور اس کو خواب میں دھننا گناہوں سے صاف ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Banola Dekhna

اور خواب میں بنولے دیکھنے کی بھی مال و دولت پر دلیل ہے۔ کہ جو صاحب خواب کو آسانی کے ساتھ بغیر رنج اور محنت کے حاصل ہوگی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں بنولہ جھگڑا لو اور بے ہودہ شخص ہوتا ہے۔

Khawab Mein Banola Ka Dana Dekhna

اور اسیطرح خواب میں بنولہ کا دانہ دیکھنا جھگڑ و فساد ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Bahar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Roi Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Roi Ke Pouday Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page