Khawab Main Kaan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Kaan Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Kaan Apna Kata Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Kaan Se Behra Hona. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Kaan Ki Loo Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Kaan Saaf Karne Ki Tabeer. Kaan Ki Bali Dekhna. Khwab Mein Kaan Ki Bali Pehnana. Aur Khwab Mein Kaan Lambay Choray Dekhna. Kaan Ki Mail Dekhna. Khawab Mein Kaan Se Mil Nikalna. Khwab Mein Kaan Ki Lo Dekhna.

Khawab Main Kaan Dekhna ki Tabeer

خواب میں کان دیکھنا پاکیزہ عورت سے نکاح کرنے کی علامت ہے۔یا نیک خبر پانے کی اور دل مسرور ہونے کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کو دیکھناآٹھ وجہ پر ہے: (1) عورت (2) خیرو منفعت (3) دوست (4) کہیں جانا (5) فرزند (6) غلام (7) مال اور مراد (8) خوف (9) خوف اور دہشت ۔

Khwab Mein Kaan Apna Kata Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کان گر پڑا ہے یا کٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا اس کی لڑکی مرے گی یا آپس سے جدا ہو ں گے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔ کان اپنا کٹا دیکھنا بہن یا پھوپی مرجانےکی غم ورنج پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kaan Se Behra Hona

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہرہ ہوا ہے اور کچھ بھی نہیں سن سکتا ہے۔ اس کے فساد دین اور فساد دیانت پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Kaan Ki Loo Dekhna

کان کی لوکو خواب میں دیکھنا خوب صورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو لودیکھنا دولڑ کے ہیں۔ حضرت جعفر صادق یا اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لوکا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ 1 : پسر خوب رویعنی خوبصورت لڑکا۔ 2 : قدر اور مرتبہ۔ 3 : درستی دین۔ 4 : فرزند کے باعث منفعت ۔

Khwab Mein Kaan Saaf Karne Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں کان صاف کرتا ہے۔ تو یہ نیک باتیں سننے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kaan Ki Bali Dekhna

خواب میں کان کی بالی دیکھنا اس بات کی علامت ہے۔ کی اس کو تجارت میں نفع ہوگا۔ یا فوج میں افسر ہوگا اور بگرا کام بن جائے گا۔

Khwab Mein Kaan Ki Bali Pehnana

اگر اس کان کی بالی میں موتی ہوں تو علم کی دولت سے سر فراز ہو گا۔ حافظ قران مجید ہو گا عالم بے نظیر ہو گا۔ علامہ وقت ہو گا مرد میدان ہو گا۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Mazdoori Karna ki Tabeer

Khwab Mein Kaan Ki Lo Dekhna

کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رویعنی خوبصورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو کان کی لو کو دیکھنا دولڑکے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لو کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)پسر خوب رویعنی خوبصورت لڑکا۔ (2)قدر اور مرتبہ۔ (3)درستی دین۔(4)فرزند کے باعث فائدہ۔

Khwab Mein Kaan Lambay Choray Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے کان لمبے چوڑے ہیں تو یہ افسانہ عجائب و غریب سنے گا وقت ضائع کرے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page