Khwab Mein Reech Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Reech Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Bear Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Reech Ka Hmla Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Kala Reech Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Safed Reech Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Mein Reech Dekh Kar Darna. Khwab Mein Reech Par Bethna. Khawab Mein Reechh Ka Shikaar Karna. Khwab Mein Reech Ko Halaak Karna. Khawab Mein Reechh Ko Marna. Khwab Mein Reech Ka Gosht Khana. Khawab Mein Nar Aur Madah Reech Dekhna. Khwab Mein Madah Reech Pakarna. Khawab Mein Reech Ghar Mein Anaa. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Reech Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ر یچھ دیکھنا کمینہ اور احمق دشمن کی دلیل ہے۔ ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو گا یا بیمار ہوگا مگر جلدی رہائی پائےگا۔

Khawab Mein Bear Dekhna

خواب میں ر یچھ دیکھنا فتنہ پرداز شخص پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی اسکی دلالت دھو کہ فریب اور سازش پر ہوتی ہے۔

Khwab Mein Reech Ka Hmla Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں ریچھ کوکو حملہ کرتے ہوئے دیکھے۔ تو یہ سخت بیمار ہو گا یا کسی آفت میں گرفتار ہو اور رنج ومصیبت پانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Reech Dekh Kar Darna

خواب میں ریچھ دیکھ کر ڈرنا مصیبت میں گرفتار ہونے کی یاسخت بیمار ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Reech Par Bethna

اور اگر دیکھے کہ ریچھ پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ بادشا ہ سے ذلت اٹھائے گا۔ خواب میں ریچھ پر سوار ہونا زنا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتا ہے۔

Khawab Mein Reechh Ka Shikaar Karna

اگر کوئی ریچھ کا شکار کرتا ہے تو یہ برے مگر طاقتور دشمن پر فتح پانے کی۔ یا موذی مرض سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Reech Ko Halaak Karna

خواب میں ریچھ کو ہلاک کرنابیمار ہو تو تندرستی پائے گا۔ اگر قرض دار ہے تو قرض اداہوگا۔ اور رنج و غم سے آزاد ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Reechh Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ ریچھ کو مار ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

Khwab Mein Reech Ka Gosht Khana

اگر دیکھے کہ ریچھ کا گوشت کھایا ہے اور چمڑا اپنے پاس رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خوف پہنچے گا۔

Khawab Mein Nar Aur Madah Reech Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ نر ریچھ خواب میں بدبخت اور دیوانہ آدمی ہے۔ اور ریچھ کی مادہ اسی شکل اور خصلت کی عورت ہے۔

Khwab Mein Madah Reech Pakarna

اور اگر دیکھے کہ مادہ ریچھ پکڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی صفت کی عورت سے شادی کرے گا۔

Khawab Mein Reech Ghar Mein Anaa

اور اگر دیکھے کہ ریچھ اس کے گھر میں آیا ہے۔ اگر نر ہے تو اس صفت کا آدمی اس کے گھر میں آئے گا۔ اور ہر حال میں ریچھ کا دیکھنا برا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Kala Kutta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page