Khwab Mein Peep Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Peep Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Peep Dekhna Maal Ka Barhna Hai Ke Sahib Khawab Uskay Zareya Madad Haasil Kar Yga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Peep Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیپ دیکھنا صاحب خواب کے لئے مال ہے۔ خواب میں پیپ دیکھنا مال کا بڑھنا ہے کہ صاحب خواب اسکے ذریعہ مدد حاصل کر یگا۔خواب میں پیپ دیکھنا مال و دنیااکٹھاکرےگا۔ لالچ اور حسد کرےگا۔ پیپ یا زرد آب جو زخموں سے یا پھنسیوں سے نکلتا ہے۔ مال حرام کی علامت ہے۔ اور پھوڑے کی پیپ خوشحالی کی دلیل ہے۔

Jism Se Peep Niklana

اور اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم سے پیپ نکلتی ہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

Peep Ka Jism Mein Wapas Jaan

اور اگر کوئی دیکھے کہ پیپ جسم سے نکل کر پھر جسم میں ہی جاتی ہے دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہو گا لیکن نتیجہ اچھا ہے۔

Peep Choosna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پیپ چوستا ہے۔ اور کھائی ہے پیپ اور چاندی اور سونا وغیرہ غم ودکھ پر دلیل ہے۔

Zakham Se Peep Niklana

یا بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے۔ دیکھا کہ اس کے جسم کے زخم وغیرہ سے پیپ نکلی ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی پر تہمت لگائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Peep Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Jism Se Peep Niklana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page