Khwab Mein Narangi Dekhna ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Narangi Dekhna ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Orange Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Narangi Panaa. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Zard Narangi Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Khwab Mein Sabaz Narangi Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Narangi Dekhna ki Tabeer

حضرت دانیال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ نارنگی کچھ زرد ہوتی ہے لیکن خوشبودار اور دیکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بہشت کے میووں میں سے ہے۔ لہٰذا خواب میں عمدہ ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی کی دیکھنا چار وجہ پر ہے: ( 1) دوست (2) جھگڑا (3) فرزند (4) لوگوں سے منفعت۔

Khawab Mein Narangi Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی ایک سے تین تک فرزند ہے۔ اگر تین سے زیادہ دیکھے تو اسی قدر مال ہے۔

Khwab Mein Narangi Panaa

نارنگی دیکھنا یا پانا اگر ایک یا دو پائے تو فرزند پیداہوگا خوشی پائےگا۔

Khawab Mein Zard Narangi Dekhna

اور سبز نارنگی بہتر ہے اور زرد نارنگی بھی وقت پر بری نہیں ہے۔

Khwab Mein Sabaz Narangi Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ نارنگی سبز ہے تو بعض اہل تعبیر کے نزدیک بیماری اور غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Orange Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page