Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai

Is Article Main Ap Janen Gy Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai To Is Khwab Ki Mukhtalif Surtein Hoti Hein Maslan Khwab Mein Doodh Dekhna Ki Tabeer Aur Bachay Ko Doodh Pilana Dekhna. Or Is Ke Sath Sath Khwab Mein Phata Hua Doodh Dekhna. Is Ke Elawa Ap Parhein Ge Doodh Ki Kheer Dekhna. Bhains Ka Doodh Dekhna Aur Mazeed Tabeer Janein Ge Doodh Girte Hue Dekhna Ki Tabeer. Khwab Mein Kheer Dekhna.

Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai

اگر کوئی بندہ خواب میں دودھ دیکھتا ہے۔ اِس کی تعبیر حضرت جافر صادق رحمۃاللہ علیہ نے كے نزدیک دودھ دیکھنےکی تین وجہ ہیں۔ 1 . حلال روزی 2 . مال اور فرزند 3 . غم اور تکلیف . خواب میں دودھ کا دیکھنا جس قدر زیادہ دودھ دیکھتا ہے۔ اسی قدر مال و دولت ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Doodh Dekhna Ki Tabeer

حضرت دانیال رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں دودھ تازہ اور خوب شریں زیاتی مال پر دلالت کرتا ہے۔ اور اگر ترش ہے تو اِس کی طویل اول كے خلاف ہے۔ اور اگر کسی نے خواب میں تازہ دودھ پیا ہے۔ تو دلیل ہے۔ کہ اسی قدر حلال مال حاصل کرے گا۔

اور اگر کوئی عورت دیکھے۔ کہ دودھ اس كے پستان میں جمع ہو گیا ہے۔ تو اِس بات کی دلیل ہے۔ کہ اس کے ہاں بچے کی ولادت ہو گی۔ اور اگر مرد دیکھتا ہے۔ کہ وہ دودھ نکالتا ہے۔ اور اس كےعوض خون نکلتا ہے۔ تو دلیل ہے كے حرام مال پائے گا۔ اور اگر اپنے پستان سے دودھ پیتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس كے کسب اور معاش میں نقصان ہو گا۔ اور اگر کوئی مرد دیکھے كے بچہ ہو گیا ہے۔ اور وہ دودھ پیتا ہے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہے كے اس کی کوئی مراد پوری ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai

Khwab Mein Bachay Ko Doodh Pilana Dekhna

اگر یہ خواب عورت دیکھتی ہے كے وہ بچے کو دودھ پلاتی ہے۔ تو اِس کی دلیل یہ ہے کہ وہ عورت بادشاہ سے مال پائے گی۔ اور اگر یہی خواب کوئی مرد دیکھے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ اس مرد کی مراد پوری ہوگی۔ اور اگر عورت خواب دیکھتی ہے۔ کہ بچے کو دودھ سے ہاٹا کر پھر دودھ دیتی ہے۔ تو دلیل ہے كے وہ نقصان اٹھائی گی۔

Khwab Mein Kheer Dekhna

خواب میں چاول کی کھیر کھانا مستقبل کی خوشی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ خواب آپ کو پریشانیوں سے نجات دلا سکتا ہے۔ آپ کی تمام پریشانیاں دور ہونے والی ہیں اور آپ کو اپنے گھر میں خوشیوں کا خزانہ مل سکتا ہے۔ یہ خواب آپ کے گھر میں خوشی آنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Phata Hua Doodh Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں پھٹا ہوا خراب دودھ دیکھتا ہے۔ یا اس کو پیتا ہے تو اِس کی تعبیر یہ ہےکہ اس كےمال میں نقصان ہو گا۔ تکلیف اور پریشانی ملنے کی علام ت ہے۔

Khwab Mein Doodh Ki Kheer Dekhna

اگر کوئی خواب میں دودھ کی کھیر دیکھتا ہے۔ تو یہ تندرستی دریا دلی اور دولت مندی ہاتھ آنے کی علامت ہے . اور اگر خواب میں کھیر کھاتا ہے۔ تو یہ خوش خبری ملنے کی۔ اور حلال روزی پانے کی اور فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Mithai Khana Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Dhoodh Peene Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں دیکھےکہ وہ تازہ دودھ پی رہا ہے. تو دلیل ہے كہ اسی قدر مال حلال پائے گا اور اگر کوئی مریض دودھ پئے تو دلیل ہے كہ وہ صحت پائے گا اور بیماری سے شفاء حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Bhains Ka Doodh Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس کا دودھ دیکھتا ہے۔ اور اس کو پیتا ہے تو اِس کی تعبیر مال ہے۔ یعنی وہ مال پائے گا۔ دولت مندی اور زیواقار ہو گا۔ عاقل اور نیک ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Ganda Dhoodh Peena

اگر کوئی خواب میں گندہ دودھ پیتا ہے. تو یہ بیمار ہونے کی اور مال و دولت میں نقصان ہونے کی اور حرام مال پانے کی یا رنج اور غم اور تکلیف پانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Doodh Girte Hue Dekhna

اگر کوئی خواب دیکھے كے اس سے دودھ گرتا ہے۔ اگر تو جس سے دودھ گرا ہےاور وہ عالم ہے تو یہ اِس بات کی طرف اشارہ ہےکہ وہ عالم اللہ كے دین کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم كے دین کی ناقدری کر رہا ہے۔ اس پر عمل نہیں کر رہا ہے۔ اور اگر خواب دیکھنے والا عالم نہیں ہے۔ کوئی عام آدمی ہے . تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی كے اس كے محلے میں مسجد پڑوس میں گھر میں کوئی عالم دین ہے۔ اور وہ اچھا عالم دین ہے اور یہ ان کی ناقدری کرتا ہے۔ تو خواب میں اِس بات کی طرف اشارہ ہے۔ اگر کسی نے دیکھا كے اس کی بیوی نے دودھ دوھنے كے بعد اس کو ضائع کر دیا ہے۔ اس کو گرا دیا ہے۔ تو یہ صاحب خواب کی بیوی كے فساد پہلانے کی طرف اشارہ ہے ۔

1 thought on “Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page