Khwab Mein Khud Ko Hamla Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Khud Ko Hamla Dekhna. Is Khwab Ki Bhot Si Sortein Hein. Maslan Khwab Mein Koi Kunwara Mard Apne Ap Ko Hamla Dekhe Ya Kunwari Larki Apne Ap Ko Hamla Dekhe. Ya Shadi Shuda Mard Apne Ap Ko Hamal Dekhe. Ya Aorat Apne Ap Ko Hamla Dekhe. Agar To Koi Mard Apne Ap Ko Khwab Mein Hamal Dekhe. Aur Wo Kunwara B Hye To Is Ke Baap Ko Maal O Dolat Mele Ga. Aur Jis Qadar Pet Bara Ho Ga Us Qadar Maal O Dolat Ziyada Mele Ga. Agar Kunwari Larki Apne Ap Ko Hamla Dekhe. To Us Ki Man Ko Maal O Dolat Mele Ga Jis Qadar Bara Pet Ho Ga. Us Qadar Maal B Ziyada Mele Ga. Ap Mazeed Parhen Gy  Khwab Mein Khud Ko Pregnant Dekhna In Islam Ya  Pregnancy Test Positive Dekhna Wagerah. Aur Khwab Mein Khud Ko Pregnant Dekhna Ki Tabeer.

Khwab Mein Khud Ko Hamla

اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو حاملہ دیکھے. اگر تو وہ مرد ہو اور شادی شدہ بھی ہو تو ایسے پوشیدہ غم پر دلالت کرتا ہے كہ جس كے زیادہ ہونے كے ساتھ ساتھ ظاہر ہونے کا خوف ہو تو خواب دیکھنے والے کو چائیے كے وہ صدقہ کرے کیوں کہ صدقہ آنے والی مصیبتوں کو ٹال دیتا ہے. اور اگر کوئی شادی شدہ عورت خواب میں اپنے آپ کو حاملہ دیکھے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ اس عورت کو مال و دولت ملے گا۔




Khwab Mein Khud Ko Pregnant Dekhna Ki Tabeer

اس کی دلالت کسی کام میں مسلسل محنت کی بدولت بڑھنے والے۔ زیادہ مال حاصل کرنے اور فخر وعزت اور اچھی شہرت پانے کی دلیل ہے۔ کسی مرد کا خواب میں اپنے آپ کو حاملہ دیکھنا۔ ایسے پوشیدہ غم پر دلالت کرتا ہے جس کے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ ظاہر ہونے کا خوف ہو۔

Khwab Mein Khud Ki Delivery Dekhna

اگر کوئی عورت خواب میں دیکھتی ہے كہ اس کی ڈلیوری ہوئی ہے.  اور وہ حاملہ بھی ہے اور اس نے خواب میں دیکھا ہے كہ اس کا لڑکا پیدا ہوا ہے.  تو تو اس خواب دیکھنے والی عورت کی لڑکی پیدا ہو گی اور اگر وہ حاملہ نہیں تھی اور پھر بھی وہ خواب میں اپنی ڈلیوری دیکھتی ہے.  تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ اس کو وہ چیز ملے گی جس کی اسے امید نہیں تھی. اور اگر کوئی مرد اپنی ڈلیوری دیکھے تو تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ وہ خواب دیکھنے والا مرد کسی مصیبت اور غم میں مبتلا ہو گا.  اور اِس خواب کی ایک دلیل یہ بھی ہے كے خواب دیکھنے والے کا کوئی قریبی سفر پر گیا ہے تو وہ واپس آئے گا۔

Khwab main khud ko pet se dekhna

خواب میں شادی شدہ عورت کا اپنے آپکو حاملہ دیکھنا کوئی نا کوئی خوشی ملنے اور مال و دولت ملنے کی علامت ہے۔

Khuwab men biwi ko hamla dekhna

اگر کسی آدمی نے دیکھا کے اسکی بِیوِی حاملہ ہے تویہ ان دونوں کیلئے خیرو برکت کی علامت ہے۔

Khuwab Mein Kanwari Larki Ka Apne Apko Hamla Dekhna

اگر کنواری لڑکی خود کو حاملہ دیکھے تو اسکو مال اور نعمت ملے گا. جس قدر پیٹ بڑا ہو گا اس قدر اللہ اسے مال دیگا اور غیب سے رزق عطا کرے گے. خواب کے اندر کنوارے لڑکے کا خود کو حاملہ دیکھنا اُس کے باپ کو مال اور نعمت ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Kisi Ko Hamla Dekhna

خواب میں کسی اور کو حاملہ دیکھنا. اِس کی 2 صورتیں ہیں کسی غیر عورت کو کو حاملہ دیکھا یا آپنی بیوی کو حاملہ دیکھا. اگر تو خواب دیکھنے والے نے اپنی بیوی کو حاملہ دیکھا ہے.  تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ خواب دیکھنے والا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے گا.  اگر خواب دیکھنے والے نے کسی غیر عورت کو خواب میں حاملہ دیکھا ہے تو یہ غم اور تکلیف پر دلالت کرتا ہے. اِس لیے خواب دیکھنے والے کو چائیے كے وہ صدقہ کرے لے۔

Khwab Mein Khud Ko Hamla Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab mein mard ko hamla dekhna

اگر کسی نے خواب میں کسی مرد کو حاملہ دیکھا. تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كے وہ خواب دیکھنے والا کسی سخت غم اور مصیبت میں مبتلا ہو گا اور بعض علماء فرماتے ہیں كے خواب میں مرد کو حاملہ دیکھنا خواب دیکھنے والے كے بیمار ہونے کی علامت ہے۔

مزیر تعبیرات

Khwab Mein Kacha Gosht Dekhna Ki Tabeer in Urdu
@Khwab Mein Masjid Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Kisi Ko Pregnant Dekhna

اگر کسی نے خواب میں حمل دیکھا پریگننٹ دیکھا تو یاد رکھیں خواب میں حمل کا دیکھنا ہر اعتبار سے اچھا ہے اور اِس کی تعبیر اچھی ہے حضرت امام ابن سییرین رحمۃاللہ علیہ. تو اِس كے متعلق فرماتے ہیں كہ اگر کوئی عورت اپنے آپ کو حاملہ دیکھے تو اگر وہ عورت پہلے سے حاملہ ہے تو اس كے بچے كے تندروست پیدا ہونے کی دلیل ہے اور اگر عورت حاملہ نہیں ہے اور وہ شادی شدہ ہے تو  اپنے آپ کو حمل والا دیکھتی ہے تو اس كے پیٹ كے بڑے ہونے کی مطابق اس كے خواند کو مال حاصل ہو گا. اور اگر کسی کو پریگننٹ دیکھا تو مال و دولت ملنے کی علامت ہے یا کسی مراد كے پورا ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Khud Ko Pregnant Dekhna In Urdu English

سپنے میں خود کو یا کسی اور کو پریگننٹ دیکھنا بہت ہی اچھا ہوتا ہے. لیکن بعض دفعہ ایسا خواب مختلف صورتوں میں ہوتا ہے. یعنی اگر یہ خواب میں کسی شادی شدہ عورت کو پریگننٹ دیکھے تو ایسا خواب بہت ہی اچھا ہوتا ہے. اور یہ اِس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے كے آپ کو آنے والے دنوں میں بہت سا مال ملے گا بغیر کسی محنت كے اور آپ کا آنے والا ٹائم بہت ہی اچھا ہے لیکن اگر کوئیغیر شادی شدہ عورت کو خواب میں پریگننٹ دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ آپ کو کوئی بھی پریشانی اور غم پونچھ سکتا ہے چائے وہ خود سے یا پھر کسی اور کی طرف سے۔

2 thoughts on “Khwab Mein Khud Ko Hamla Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page