Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Khwab Dekhny Wale Ko Doulat Miley Gi Beta Peda Hoga Aur Nemat Ziyada Hogi. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Khud Ko Dulhan Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو دلہن بنے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ انشاء اللہ خوشیاں ملنے دلی مراد پوری ہونے کی مال و نعمت حاصل ہونے آرام و راحت ملنے۔ اور اگر خواب دیکھنے والے کی شادی نہیں ہوئی تو اس کی شادی ہونے کی بھی دلیل ہے۔

اگر کوئی خواب میں اپنی شادی دیکھتا ہے اگر تو کنوارہ لڑکا یا لڑکی خواب میں اپنی شادی دیکھیں۔ تو ان کی جلد شادی ہو گی. اور اگر لڑکا یا لڑکی دونوں میں سے کسی کی منگنی ہو چکی ہے۔ اور وہ ایسا خواب دیکھتے ہیں تو یہ ان کا ذہنی خواب ہے۔

Kisi Ko Dulhan Bana Dekhna

اگر کوئی خواب میں کسی اور کو دلہن بنے ہوئے دیکھتا ہے۔ تو یہ انشاء اللہ خیر و بھلائی حاصل ہونے غیب سے رزق ملنے کی اور آرزو اور خواہش پوری ہونے کی دلیل ہے۔

Apni Shadi Dekhna Tabeer In Urdu

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے اس نے شادی کی ہے.  لیکن اس کو دیکھا نہیں ہے اور اس کا نام بھی نہیں جانتا ہے. تو دلیل ہے كے مرے گا یا مارا جائے گا. اگر عورت خواب میں دیکھے كے اس کی شادی ہوئی ہے اور اِس کو خاوند كے پاس لے گئے ہیں.  تو دلیل ہے كے اِس کی عمر ( ایج ) ختم ہو گئے ہے . اور اگر دیکھے كے شوہر لے گیا ہے اور اِس سے نیک سلوک کیا ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔

Behan Ka Nikah Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں اپنی بہن کا نکاح دیکھتا ہے۔ اس کی شادی دیکھتا ہے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی۔ كہ اس کی بہن کو خوشی اور مسرت ملے گی۔ یعنی اس کی بہن کی زندگی اچھے طریقے سے گزرے گی۔ اس کی زندگی میں خوشحالی آنے کی دلیل ہے۔

Kisi Ki Shadi Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں کسی اور کی شادی دیکھتا ہے تو کیوں كے شادی خوشی کی علامت ہوتی ہے اِس لیے خواب میں جس کی شادی دیکھی ہے اس کو کوئی نا کوئی خوشی ملنے کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Apni Shadi Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Dulhan Shadi Kar Ke Lana

اگر کوئی خواب میں دلہن کو شادی کرکے گھر لاتا ہے.  تو یہ دولت مند امیر کبیر ہونے کی اور عیش و آرام پانے کی دلیل ہے . اور اگر دیکھے كے دلہن کو گھر میں لایا ہے.  اور اِس كے ساتھ سویا ہے تو دلیل ہے كے بزرگی پائے گا اور جو چیز اس کی ملکیت نہیں وہ چیز اس کی ملکیت ہو جائے گے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page