Khwab Mein Angoor Dekhna Ki Tabeer In Urdu

khwab mein angoor dekhna ya khna is ki bhot si sortein hein. Maslan angoor dekhna ya khana sufed ya kala angoor dekhna angoor ka ras pina. Khwab Mein Angoor Dekhne Ki Tabeer. Is article main mazeed pa parhen gy Khwab mein green angoor dekhna ki tabeer, angoor dekhna aur khana aur angoor khareedna wagerah.

Khwab Mein Angoor Dekhne Ki Tabeer

خواب میں انگور کسی وسیع ذخیرہ شدہ اور دیر تک رہنے والا رزق ہے۔ انگور کو اس کے موسم میں دیکھنا دنیاوی تر و تازگی اور بے موسم دیکھنا قبل از وقت خیر کا حصول ہے یا پھر اسے قبل از وقت حرام مال حاصل ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ انگور سیاہ اور سفید وقت پر اور بے وقت پر خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول : فرزند نیک۔ دوم: علم فرائض سوم: مال حلال۔

Khwab Mein Angoor Khana Ki Tabeer In Urdu

خواب میں انگور دیکھنا چاہے سفید انگور یا سبز یا پاکے ہوئے انگور كھانا نعمت اور برکت حاصل ہونے یا فائدہ بہت زیادہ ہونے یا صاحب تدبیر ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Kale Angoor Dekhna Ya Khana

خواب میں کالے رنگ كے انگور كھانا رنج غم اور مصیبت میں مبتلا ہونے کی علامت ہے دیکھنے والے کو چائے كے صدقہ کر لے۔

Hamla Aurat Ka Khwab Mein Angoor Dekhna

اگر کوئی حاملہ عورت خواب میں انگور دیکھے تو یہ صحت اور سلامتی کی طرف اشارہ کرتا ہے.  اور اگر حاملہ عورت خواب میں کالے انگور کھا رہی ہے. تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ وہ عورت اپنے ہاں لڑکے کو جنم دے گی.  اور اسی طرح حاملہ عورت کا خواب میں سفید انگور یا لال انگور دیکھنا بچی کی پدایش کی طرف اشارہ ہوتا ہے.  اور اسی طرح حاملہ عورت کا خواب میں انگور دیکھنا حمل کی مشکلات سے بھلی کی طرف اشارہ ہوتا ہے

Khwab Mein Phal Dekhna

خواب میں پھل دیکھنا مختلف صورتوں میں ہوتا ہے مثلاً خواب میں پھل دیکھنا خواب میں کڑوا پھل دیکھنا میٹھا پھل دیکھنا۔

Khwab Mein Angoor Khana Ki Tabeer In Urdu

اگر تو کسی نے خواب میں پھل دیکھا ہے تو اِس کی تعبیر شادی ہے.  اور خواب میں کڑوا پھل دیکھنا کاروبار میں نقصان آنے کی علامت ہے.  یا پھر اولاد بدمزاج پیدا ہو گی.  اسی طرح خواب میں میٹھا پھل دیکھنا یا كھانا خوبصورت اور عقلمند اولاد پیدا ہونے کی دلیل ہے.  اور خواب میں خشک پھل دیکھنا کثیر مال ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Angoor Ke Pate Dekhna

خواب میں انگور کے پتے دیکھنا روزی کی تیاری کی طرف اشارہ کرتا ہے اور خواب میں انگور کے سبز پتے دیکھنا سوکھے یا سوکھے انگور کے پتوں کو دیکھنے سے بہتر ہے۔

Khwab Mein Angoor Ki Bel Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور کی بیل نیکو کار اور سخی عورت پر دلیل ہے۔ نیک اور خوش مزاج عورت سے شادی کرنے کی دلیل ہے اور آرام پانے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ انگور کی بیل کے زرد پتے ہو گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر اس کی ملکیت نہیں ہے تو اس کی تاویل اس کے مالک کی طرف رجوع کرے گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں انگور کی بیل دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)سخی اور نیکو کا رعورت(۲)منفعت(۳)رنج وغم۔ اور اگر انگور کی بیل کو خراب دیکھے تو انگور کی بیل کے مالک کی حالت کی خرابی پر دلیل ہے ۔

مزید تعبیرات

@Khwab Mein Khud Ko Hamla Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Hamla Aurat Ka Khwab Mein Angoor Dekhna

Agar hamla Aurat khwab mein angor dekhti hei. To is kai Surtein hein khwab mein angor dekhna kale angoor dekhna khwab mein sufed aur surkh angoor dekhna wagera.Agar aurat khwab mein angoor dekhe to salamti our sehat ki taraf ishara hei.Agar Aurat Khwab mein kale angoor khati hei to ye is bat ki daleel hei ke wo aurat ranj gam our museebat mein mubtala hone ki daleel hei.Hamla Aurat ka khwab mein angoor dekhna hamal ki muskalat se bahali ki taraf ishara hei.

Khwab Mein Angoor Dekhna

ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ کہتے ہیں کہ خواب میں انگور دیکھنا۔ خوشخبری ہے خواب میں سبز انگور دیکھنا خالص دنیا کی بھلائی کی دلیل ہے۔ اور خواب میں سفید انگور اپنے وقت سے مختلف وقت پر روزی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جبکہ سیاہ انگور خواب عورت کی طرف سے رزق مال ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ کے مطابق اہل افراد کے لیے شادی کی دلیل ہے۔
بعض اہل تعبیرکہتے ہیں۔ کہ خواب میں انگور دیکھنا خوشخبری اور رزق کی فراوانی ہے۔ انگور کا خواب مال اور رزق کی طرف اشارہ کرتا ہے۔اور مزید کہتے ہیں کہ خواب میں انگور کا بے وقت دیکھنا۔ نیکی حاصل کرنے کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔ یا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کہ دیکھنے والا کسی مصیبت میں پڑ ےگا۔

Khwab Mein Angoor Ka Darakht Dekhna

۔اور اگر انگور کے پاکیزہ اور سبز درخت دیکھے اور موسم میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ نیکو کار عورت سے شادی کرے گا اور اس سے خیرو منفعت پائے گا ۔

Khwab Mein Green Angoor Khana

سبز یعنی گرین انگور سفید انگور كھانا. نعمت اور برکت حاصل ہونے فائدہ بہت زیادہ ہونے اور صاحب تدبیر ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Kisi Ko Angoor Khilana

اس فائدے کی طرف اشارہ کرتا ہے جو اس شخص کو دیکھنے والے سے حاصل ہوتا ہے اور جو شخص یہ دیکھے کہ وہ خواب میں اپنی بیوی کو انگور کھلاتا ہے تو وہ اسے پیسے دے رہا ہے یا کسی چیز سے فائدہ پہنچا رہا ہے۔

Khwab Mein Angoor Taqseem Karna

خواب میں انگور تقسیم کرنا دیکھنے والے کی زکوٰۃ کی طرف اشارہ کر سکتا ہے ، یا خواب میں انگور بانٹنا کسی عوامی فائدے کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کا وہ سبب ہے۔

Khwab Mein Angoor Torna Ki Tabeer

انگور توڑنا اِس بات کی دلیل ہے كہ خواب دیکھنے والا کسی عورت سے مال حاصل کرے گا اس کسی عورت کی جانب سے مال ملے گا۔

Khwab Mein Khate Angoor Khana Ya Dekhna

جہاں تک خواب میں کھٹے انگور لینے کا تعلق ہے تو اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے اور کھٹے انگور ان کے پکنے سے پہلے ہیں۔
جیسا کہ خواب میں کھٹے انگور کا چننا جلدی رزق کی طرف اشارہ کرتا ہے یہاں تک کہ وہ سب ختم ہو جائے یا غائب ہو جائے، اور کھٹے انگور پکنے سے پہلے۔ خواب بھی بیماری اور پریشانی کی نشاندہی کرتا ہے کیونکہ یہ کھٹا ہے۔

Khwab Mein Green Angoor Khana

گرین یا سبز  انگور دیکھنا نعمت برکت اور کثیر فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

2 thoughts on “Khwab Mein Angoor Dekhna Ki Tabeer In Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page