Khwab Mein Joo Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Joo Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Joo Khana Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Joo Botay Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Khushk Jou Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Jou Ka Aatta Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Mein Jo Ka Aatta Gondhna. Khwab Mein Joo Ki Roti Khana. Khawab Mein Jou Zameen Mein Bona. Khwab Mein Jou Farosh Ko Dekhna. Khawab Mein Joo Ya Makai Ki Roti Khana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Joo Dekhna ki Tabeer

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جو دیکھنا مال ہے جو آ سانی سے ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس جو ہیں یا کسی نے اس کو دئیے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کسی قدر خیر اور نیکی پہنچے گی اور تندرست رہے گا۔

Khawab Mein Joo Khana Dekhna

جو ایک غلہ ہے۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جو تر یا خشک یا پکے ہوئے کھاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کچھ تھوڑی چیز ملے گی۔

Khwab Mein Joo Botay Dekhna

خواب میں جو بوتے دیکھنا مال جمع کرے گا۔ عزت حاصل ہوگی دولت مند د اور خوش نصیب ہوگا۔

Khawab Mein Khushk Jou Dekhna

اگر کوئی خواب میں خشک جو دیکھتا ہے۔ تو یہ خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہوگی۔

Khwab Mein Jou Ka Aatta Dekhna

جو کا آٹا خواب میں دیکھنا ترقی دین کا باعث ہوگا۔ نیک نام ہو گا غم دور ہوگا۔

Khawab Mein Jo Ka Aatta Gondhna

خواب میں جو کا آٹا گوندھنا۔ ترقی رزق اور مال حلال پانےکی اورکام میں فائدہ پانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Joo Ki Roti Khana

اگر کوئی خواب میں جو کی روٹی کھاتا ہے۔ تو وہ بزرگی پائے گا۔ یا د خدا میں مشغول ہو گا متقی و پرہیز گار ہوگا۔

Khawab Mein Jou Zameen Mein Bona

اور اگر دیکھے کہ جو زمین میں بوئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے پاس مال جمع ہو گا اور خوشنودی حق کا کام کرے گی۔

Khwab Mein Jou Farosh Ko Dekhna

اور جو فروش ایسا آدمی ہے کہ دنیا کو دین پر اختیار کرتا ہے۔

Khawab Mein Joo Ya Makai Ki Roti Khana

روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے گا۔ یاد خدا میں مشغول ہوگا متقی وپرہیزگار ہوگا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page