Khwab Mein Daagh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Daagh Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Mal Aur Khzana Milna Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Daagh Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہےکہ خواب میں داغ دیکھنا۔ یہ مال اور خزانہ کی دلیل ہے۔

اور خواب میں اپنے چہرے پر داغ دھبے دیکھنا۔ یہ مال کے سبب لوگوں کے سامنے کثرت سے گناہ کرنے کی دلیل ہے۔

Jisam Par Daagh Dekhna

اور اسیطرح خواب میں اپنے جسم پر داغ دیکھنا اس کی تعبیر بری بات ہے۔ کہ لوگ اس پر تہمت لگایئں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیماری کی وجہ سے اس کے جسم پر داغ لگایا ہے۔ تو یہ دین اور دنیا کی اصلاح کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں نی اس کو داغ لگایا ہے۔ تو دلیل ہے اسی قدر اللہ کی راہ میں مال خرچ کرےگا۔ اور آخرت کی عذاب سے نجات حاصل کرےگا۔

Kisi Ko Daagh Lagana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ وہ کسی کو داغ لگا ریا ہے۔ تو یہ بدنام ہونے کی عزت و آبرو چلے جانے کی علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں داغ لگانا یہ زکوٰۃ روکنے کی اور بادشاہ ساتھ مشغولی کی علامت ہے۔

Badan Par Daag Lga Dekhna

اگرکوئی خواب میں بدن پر داغ لگا ہوا دیکھتا ہے۔ تو یہ اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرنے آخرت نیک ہونے کی اور عذاب سے نجات ملنے کی دلیل ہے۔

Sir Par Daagh Dekhna

اور خواب میں داغ سر پردیکھنایہ سوداگر پیشہ ور کیلئے سود مند اور ترقی بخش ہے۔

Mathe Par Daagh Dekhna

اور خواب میں ماتھے پر داغ دیکھنا گناہوں میں ڈوبنے اور برےکاموں میں بدنام ہونے کی علامت ہے۔

Khoon Ke Daagh Dekhna

اگر خواب میں داغ خون کے دیکھنا۔ اگر داغ کے نشان سے خون اور پیپ نکلی ہے۔ تو یہ بادشاہ کے در پر مقیم ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر خون و پیپ نہیں نکلی تو دلیل ہے۔ کہ حاکم سےکسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں پائےگا۔

Daagh Dhona

خواب میں داغ دھونا یہ قرضہ سے نجات پانے کی آسائیش و راحت ہاتھ آنے کی علامت ہے۔

Kapray Par Dagh Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں کپڑوں پر سیاہی کے داغ دیکھتا ہے۔ اگر تو ان پڑھ دیکھے تو یہ بیماری اور تکلیف کی علامت ہے۔ اور اگر تعلیم یافتہ کپڑوں پر سیاہی کے داغ دیکھے۔ تو یہ عزت و مرتبہ بلند ہونے کی دلیل ہے۔

Kapron Par Khoon Ke Daagh Dekhna

اور خواب میں کپڑوں پر خون کے داغ دیکھنا یہ تہمت اور بہتان میں پھسنے کی علامت ہے۔ اور دینا مزاق اڑائے گی۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Daagh Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Chehre Par Daagh Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page