Khwab Mein Chakki Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Chakki Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Chakki Ko Chalte Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Chukki Khari Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Chuki Mein Dana Dekhna. Khwab Mein Apne Pas Chukki Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Chukki Ka Pathar Tootna. Khwab Mein Chukki Mein Ghalla Piswana. Aur Khawab Mein Chukki Ka Pathar Chori Hona. Khwab Mein Chakki Mein mehndi Peesna. Khwab Mein Chakki Wala Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Chakki Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں چکی دیکھنا فکر سے نجات کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Chakki Ko Chalte Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں چلتی ہوئی چکی دیکھتا ہے۔ تودلیل ہے کہ نیک لوگوں میں ممتازہوگا۔ لوگوں کو نیک نصیحت دےگا اورسفرکرےگا۔

Khwab Mein Chukki Khari Dekhna

خواب میں چکی کھڑی دیکھنا بیکار وقت ضائع کرےگا۔ اور روزی کی تلاش میں سرگرداں پھرےگا۔

Khawab Mein Chuki Mein Dana Dekhna

اوراسیطرح اگر کوئی خواب میں چکی میں دانہ چلتے دیکھنا۔ بےفائدہ گفتگو کرےگا ہرزہ گوئی کا طریقہ اختیار کرےگا۔

Khwab Mein Apne Pas Chukki Dekhna

اگر دیکھے کہ اس کے پاس چکی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اسی قدر خیرو منفعت پائے گا۔

Khawab Mein Chukki Ka Pathar Tootna

اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھر ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ چکی والا ہو گا یا محنت میں پڑے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ پن چکی کا پتھر ٹوٹ کر بے کار ہو گیا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ پن چکی کا مالک مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پن چکی کے پتھر کو شگاف آگیا ہے۔ اور اس میں خلل ظاہر ہوا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ پن چکی کے مالک کی عیش میں خلل واقع ہو گا۔

Khwab Mein Chukki Mein Ghalla Piswana

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پن چکی پر غلہ پسواتا ہے۔ تو اس کی دلیل یہ ہے کہ پن چکی کے مالک سے اُس کو بہت سا فائدہ پہنچے گا۔

Khawab Mein Chukki Ka Pathar Chori Hona

اور اگر دیکھے کہ چکی کا پتھر چرایا گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پن چکی کے پتھر کو کسی نے چرا لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ پن چکی والے کو نقصان ہو گا۔

Khwab Mein Chakki Mein mehndi Peesna

اور اگر دیکھے کہ چکی سے مہندی وغیرہ کو پیستا ہے۔ تو جھگڑے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Chakki Wala Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ چکی والے کا خواب میں دیکھنا ایسے مرد کا دیکھناہے۔ کہ جس کے ہاتھ میں روزی ہوتی ہے۔ چکی والا خوب میں وہ آدمی ہوتا ہے۔ کہ جس کے ذریعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے۔ اور روزی کماتا ہے تاکہ اہل خانہ اس پر گزر کریں۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Gaon Village Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page