Khwab Mein Bosa Lena ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bosa Lena ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Kisi Ko Kiss Karna. To Kisi Khwab Mein Aurat Ka Bosa Lena. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Dushman Ko Bosa Dena. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Bosa Dena Ki Tabeer. Khawab Mein Murde Ko Bosa Dena. Khwab Mein Murdy Ka Bosa Lena. Khawab Mein Mard Ka Bosa Lena. Khwab Mein Bachay Ka Bosa Lena. Khawab Mein Mehboob Ka Bosa Lena. Khawab Mein Larki Ko Kiss Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Bosa Lena ki Tabeer

حضرت ابن سیرین ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کا بوسہ لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا دوست اور چاہنے والا ہو گا۔ اوراگر وہ شخص نا معلوم ہے تو دلیل ہے کہ ناامید جگہ سے فائدہ اٹھائے گا۔ خواب میں بوسہ لینا برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے۔ اور کسی کو اپنا دوست بنائے گا۔ اور اگر خواب میں معلوم شخص کا بوسہ لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پائے گا۔

Khawab Mein Kisi Ko Kiss Karna

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں بوسے لینے کی دلیل چار وجہ پر ہے۔ (1)خیر و منفعت۔ (2)حاجت روائی۔ (3)دشمن پر فتح پانا۔ (4)اچھی بات سننا

Khwab Mein Aurat Ka Bosa Lena

خواب میں کسی عورت کا بوسہ لینا مال و دولت اور منافع زیادہ ہونے کی اور صاحب تدبیر ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Dushman Ko Bosa Dena

اگر کوئی خواب میں دشمن کو بوسہ دیتا ہےتو یہ دشمنی ختم ہونے کی اور دشمن ست صلح ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Bosa Dena Ki Tabeer

اگر دیکھے کہ بوسہ دیتا ہے تو یہ مراد پوری ہونے کی اور دینداروں میں شامل ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Murde Ko Bosa Dena

اگر کوئی شخص خواب میں کسی مردے کو بوسہ دیتا ہےتو شادی کرنے کی۔ اور مردے کیلئےنیکی کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Murdy Ka Bosa Lena

اور اگردیکھے کہ مردے نے اس کا بوسہ لیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا دوست اورطالب ہو گا۔ اوراگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ مراد اور مقصودنہ پائے گا۔

Khawab Mein Mard Ka Bosa Lena

حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے کہ کسی مرد کا شہوت سے بوسہ لیا ہے۔ تودلیل ہے کہ مردے کے لئے خیر کرے گا یا اس کو دعائے خیر سے یاد کرے گا۔

Khwab Mein Bachay Ka Bosa Lena

اگر کسی نے کسی بچہ کو بوسہ دیا یا بوسہ لیا تو صاحب خواب اور بچے کے والد کے درمیان محبت پیدا ہوگی۔

Khawab Mein Mehboob Ka Bosa Lena

خواب میں اپنے محبوب کے ہونٹوں پر بوسہ دینا بیداری میں دینا رملنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Larki Ko Kiss Karna

اگر کوئی شخص خواب میں نوجوان لڑکیوں کو بوسہ دیتا ہے۔ تو اس کی تعبیر شراب کی تلاش ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Bacha Dekhna Kaisa Hai in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bosa Lena ki Tabeer. Aur Khawab Mein Kisi Ko Kiss Karna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page