Khwab Mein Bichoo Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bichoo Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. To Kisi Ka Khwab Mein Bichoo Ko Kattye Dekhna. Khwab Mein Bichoo Ko Marna. aur Is Ke Elawa Khwab Mein Bichoo Ko Pakana. Khwab Mein Bichoo Se Darna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Bichoo Shalwar Mein Dekhna. Aur AP Parhein Ge Khwab Mein Hamla Aurat Ka Bichoo Dekhna.

Khwab Mein Bichoo Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھو ضعیف دشمن ہے کہ لوگوں کو ستاتا ہے اور اس کے نزدیک دوست اور دشمن برابر ہے۔ اس کی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ کسی سے دشمنی ہوگی رنج اور افسردہ ہوگا تکلیف اٹھائےگا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱)دشمن(۲)حاسد(۳)عیب چینی کرنے والا۔
خواب میں بیچحو ایسا چغل خور کی طرف سے غم اور سختی پہنچنے کی دلیل ہے جس کے ہاتھ اور زُبان سے کوئی محفوظ نہیں رہ سکتا بچھو سے مراد چغل خور ہوتا ہے کبھی اسکی تعبیر قریبی رشتےدار دشمنوں پر بھی ہوتی ہے۔

Khwab Mein Bichoo Ko Kattye Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بچھو نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ دشمن اس کو برا کہے گا اور وہ اس سے زنجیدہ ہو گا۔دشمن سےنقصان اورتکلیف اٹھائےگا۔اورپریشانی ہوگی۔

Khwab Mein Bichoo Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ اس نے بچھو کو مارا ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بچھو کو مارنے کے بعد پھر بچھو زندہ ہو گیا ہے۔ اور اس کو تکلیف دینا چاہتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور پھر دشمن اس کا مقابلہ کریگا۔.

Khwab Mein Bichoo Hath Mein Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بچھو ہے۔
دلیل ہے کہ وہ مردم آزر ہو گا اور لوگوں کے پیچھے سے برا کہے گا اور لوگوں کو ایک دوسرے سےلڑااور پھنسا کر فتنہ ڈالے گا۔

Khwab Mein Bichoo Ko Pakana

اور اگر دیکھے کہ بچھو کو پکا کر یا بھون کر کھایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن کا مال کھائے گا اور اگر دیکھے کہ بچھو کو منہ سے میں رکھ لیا اور کھایا ہے دلیل ہے کہ دشمن اس کے گھر میں ہے اور اس کے ساتھ نشست و برخاست رکھتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ بچھو اس کے کپڑے میں ہے تو بھی یہی تاویل ہے۔

Khwab Mein Bichoo Se Darna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بچھو سے ڈرا ہے اور اس کو بچھو نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے دکھ پائے گا۔ اوربعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ عورت سے جماع نہ کر سکے گا۔
اور اگر دیکھے کہ بچھو اس کے پیراہن میں ہے دلیل ہے کہ دشمن سے ان کو نقصان پہنچے گا۔

Khwab Mein Bichoo Shalwar Mein Dekhna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بچھو اس کی شلوار میں ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن اس کے عیال یا اس کی کنیز سے فساد کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Kabootar Dekhne Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Hamla Aurat Ka Bichoo Dekhna

حاملہ عورت کے لیے خواب میں بچھو دیکھنے کی تعبیر کچھ یوں ہو سکتی ہے
حاملہ عورت کے خواب میں بچھو دیکھنا بڑی نفسیاتی تھکاوٹ اور بہت سے دردوں کی نشاندہی کرتا ہے جو اس کے جنین کو متاثر کرتے ہیں۔
اگر حاملہ عورت خواب میں بچھو کو مارتی ہے تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیدائش قریب ہوگی اور جنین ہر قسم کے نقصان سے پاک ہوگا۔
حاملہ عورت کے خواب میں بھورا بچھو ایک صحت مند مرد بچے کو تمام نقصانات سے ظاہر کرتا ہے۔
ایک شادی شدہ عورت اور حاملہ عورت کے خواب میں سیاہ بچھو ان بڑی پریشانیوں کی نشاندہی کرتے ہیں جن کا اسے سامنا کرنا پڑتا ہے، اور اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس کے اردگرد غیرت مند لوگوں اور دشمنوں کی بڑی تعداد ہے، اور اسے محتاط رہنا چاہئے

Khwab Mein Saanp Aur Bichoo Dekhna

اگر کوئی خواب میں سانپ اور بچھو کو دیکھتا ہے تو یہ کسی دشمن کی طرف دلالت کرتا ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page