Khwab Mein Janaza Dekhna Kaisa Hai

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Janaza Dekhna Kaisa Hai. Aur Khwab Mein Kisi Ka Inteqal Dekhna. Khwab Mein Apna Janaza Dekhna. Khawab Mein Janaza Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Ke Elawa Khwab Mein Walid Ka Janaza Dekhna. Khwab Mein Namaz E Janaza Parhna. Sapne Me Janaza Dekhna In Islam. Mazeed Khwab Mein Janaza Ko Kandha Dena. Aur Khwab Mein Zinda Ka Janaza Dekhna.Or Khwab Mein Janaza Girna. Khwab Mein Janaza Halka Hona.Or Bi Khwab Mein Janaza Jate Hoye Dekhna Ki Tabeer Ko Parhein Gey.Khwab Mein Janaza Mard Ka Uthana.

Khwab Mein Janaza Dekhna Kaisa Hai

اگر کوئی خواب میں جنازہ دیکھتا ہے یا جنازہ پڑھتا ہے تو یہ ان مردوں پر رحم کرنے اور ان کی قبروں کی کثرت سے زیارت کرنے کی علامت ہے . اور اگر کوئی خواب میں جنازہ کو لے جانے والوں کو دیکھتا ہے تو دلیل ہے كے خواب دیکھنے والا اتنے لوگوں پر حکومت کرے گا . حضرت جافرصادق رحہۃاللہ علیہ  نے فرمایا ہے كے جنازہ خواب میں 3 وجہ پر ہے . 1 بزرگی . 2 ولایت . 3 عزت . اور مرتبہ . اور رفعت۔ 

Khwab Mein Kisi Ka Inteqal Dekhna

خواب میں کسی کا انتقال دیکھنے اس کو مردہ حالت میں دیکھنے کی تعبیر یہ بیان کی جاتی ہے كے جس کو آپ نے مردہ حالت میں دیکھا ہے وہ اس معیار پر پورا نئی اترتا جس کی آپ اس سے توقع رکھتے ہیں یہ فیصلہ خواب دیکھنے والے کو کرنا ہوتا ہے كے خواب میں جس کو آپ نے مردہ حالت میں دیکھا ہے  اِس كے نزدیک کیا اہمیت ہے . خواب میں کسی کو مردہ دیکھنے کی تعبیر یہ بھی ہے كے جس کو مردہ دیکھا ہے اس کی بڑھتی ہوئی عمر میں نمایاں تبدیلیاں رنما ہو رہی ہیں یا ہونے والی ہیں۔

Khwab Mein Janaza Dekhna Kaisa Hai

Khwab Mein Apna Janaza Dekhna

اگر کوئی خواب دیکھتا ہے كے خودمرا ہے اور اس کا جنازہ لے گے ہیں اور لوگ اسکے جنازہ کے پیچھے چل رہے ہیں تو دلیل ہے كے عظمت اور بزرگی حاصل کرے گا اور فلاح پائےگا . لیکن اس کا دین خراب ہو گا . اور اس قوم پر حکومت کرے گا۔

Khwab Mein Namaz E Janaza Parhna

اگر کوئی خواب میں نماز جنازہ پڑھتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھے تو یہ مردے پر رحم کرنے اور ان کی قبور کی کثرت سے زیارت کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Janaza Ko Kandha Dena

اگر کوئی خواب میں جنازہ کو کندھا دیتے ہو دیکھے كے اس نے کسی كے جنازہ کو اٹھایا ہوا ہے تو دلیل ہے كے حاکم کی خدمت کرے گا اور اس سے خیر اور نیکی دیکھے گا۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Ganda Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu Hindi

Khwab Mein Zinda Ka Janaza Dekhna

حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کی اگر کوئی خواب دیکھے كے زندہ کا جنازہ لے كے جا رہے ہیں اور اس جنازے كے پیچھے کوئی نئی ہے تو اس کی عزت اور مرتبے اور کام كے نقصان کی دلیل ہے . اور اگر لوگ اس جنازے كے پیچھے تھے تو اِس کی تاویل اول كے خلاف ہے . اور اگر دیکھے كے اس کا جنازہ جاری تھا تو دلیل ہے كے لوگوں پر ظلم کرے گا۔

Khwab Mein Janaza Girna

اگر کوئی دیکھے كے جنازے سے گرا ہے یا لے جانے والوں نے اسکو گرایا دیا ہے تو دلیل ہے كے عزت اور مرتبے سے گرے گا . اور اس کا کام رک جائے گا دلیل ہے كے لوگوں پر ظلم کرے گا۔

Khwab Mein Janaza Halka Hona

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے جنازہ ہلکا ہے تو دلیل ہے كے لوگوں پر رحم کرے گا اور اس کا حال نیک ہو گا۔

Khwab Mein Janaza Jate Hoye Dekhna

اگر کوئی خواب میں جنازہ کو جاتے ہوئے دیکھتا ہے تو یہ ظالم حاکم . یا حکومت سخت قائم ہونے کی علامت ہے۔

khwab mein janaza mard ka uthana

اگر کوئی خواب میں مرد کا جنازہ اٹھا تے ہو دیکھتا ہے تو یہ بہتری حاصل ہونے کی دلیل ہے . اور شاہی ملازمون میں شامل ہونے کی علامت ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Janaza Dekhna Kaisa Hai”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page