Khwab Mein Bartan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bartan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Tambe Ka Bartan Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Matti Ka Bartan Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Bartan Ka Tootna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Bartan Dhona. Khawab Mein Cheeni Ke Bartan Dekhna. Khwab Mein Bartan Kharedna. Khawab Mein Bartan Ki Dukan Dekhna. Khwab Mein Sheshay Ka Bartan Dekhna. Khawab Mein Bartan Mein Khana Dekhna Ya Khana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Bartan Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں برتن دیکھتا ہے تو یہ دنیاوی کاروبار میں مشغول ہونے کی اور گھر میں نوکر یا نوکرانی رکھنے کی تعبیر ہے۔ خواب میں برتن دیکھنا محل پر بھی دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Tambe Ka Bartan Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ تانبے کا برتن جیسے گلاس اور لولٹا اور جو اس کے   مشابہ ہے۔ یہ سب شادی اور نکاح پر دلیل ہے۔اور باعث عیش و عشرت پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Matti Ka Bartan Dekhna

اگر کوئی خواب میں مٹی کے برتن دیکھتا ہے تو یہ خادم اور خادمہ پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Bartan Ka Tootna

اور اسیطرح خواب میں برتن کا ٹوٹنا یہ خادمہ یا بیوی کے بیمار ہونے یا پھر فوت ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Bartan Dhona

اور اگر کوئی خواب میں برتن دھونا اگر یہ خواب کنوارہ یا کنواری دیکھیں تو سخت محنت کرنے کی دلیل ہے۔ اور اگر شادی شدہ دیکھے تو یہ اس کی بیوی یا خاوند کے بیار ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Cheeni Ke Bartan Dekhna

اگر خواب میں کوئی چینی کے برتن دیکھتا ہے تو یہ پاکیزہ اور خوبصورت عورت کے ملنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Bartan Kharedna

خواب میں برتن خریدنا یہ دنیاوی کاموں میں مشغول ہونے کی دین کو بھول جانے کی۔ اور خادمہ رکھے گایا لونڈی خریدے گااور اس سے فائدہ اٹھائے گا۔

Khawab Mein Bartan Ki Dukan Dekhna

خواب میں برتن کی دکان اگر کوئی خواب میں برتن کی دکان دیکھتا ہے۔ تو یہ دنیا کے دھندوں میں پھنسے گا۔ اگر خود برتن بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Sheshay Ka Bartan Dekhna

اور اسیطرح خواب میں شیشے کا برتن دیکھنا بے وفا دوست کی علامت ہوتا ہے۔

Khawab Mein Bartan Mein Khana Dekhna Ya Khana

اگر کوئی خواب میں برتن میں کھانا دیکھتا ہے یا کھاتا ہے۔ تو یہ خادمہ یا نوکر سے کمال کا فائدہ حاصل ہونے کی۔ اور عیش و راحت پانے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Taamba Dekhna ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bartan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Tambe Ka Bartan Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page