Khwab Mein Bagla Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bagla Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Bagla Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Bagla Pakarna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Bagla Urna. Khwab Mein Bgle Ko Maarna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Bagla Pakar Kar Ghar Lana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Bagla Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں بگلا روزی اورمال حلال ہوتاہے جو عورت کی طرف سے ملتا ہے۔ خواب میں بگلا عورت ہے۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں بگلا دیکھنا کسی عورت سے نفع ہوگا۔ اور وہ مالدار ہوگا۔

Khawab Mein Bagla Dekhna

حضرت مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا دیکھنے کی تاویل غم و دکھ ہے۔ اور بگلے کا خواب میں دیکھنا بز رگی پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Bagla Pakarna

اوراگر دیکھے کہ بگلا پکڑا یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ تودلیل ہے کہ اسی قدر عورت کی طرف سے مال پائے گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کو پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے شادی کرے گا۔

Khawab Mein Bagla Urna

اور اگر دیکھے کہ بگلا اس کے ہاتھ سے اڑا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔

Khwab Mein Bgle Ko Maarna

حضرت ابرہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے بگلا مارا ہے۔ اور اس کا گوشت کھایا تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کامال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بگلے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر وہ مال خرچ کرے گا۔

Khawab Mein Bagla Pakar Kar Ghar Lana

اور اگردیکھے کہ بگلے کو پکڑکر گھر میں لایا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ اپنوں میں سے کسی عورت سے شادی کرے گا۔ اورمال اور فائدہ حاصل کرے گا۔ بگلا گھر میں دیکھنا شادی کی اور خوشی کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Parinda Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bagla Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Bagla Pakarna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page